پانچ ہزار سے زائد سکھ یاتری بھی آنا چاہیں تو پاکستان تیار ہے، ڈاکٹرفیصل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ میٹنگ کرتارپور راہداری سے متعلق تھی جو خوشگوار ماحول میں ہوئی تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں بھارت نے 5 ہزار سکھ یاتریوں کی فہرست دی ہے، تاہم 5 ہزار سے زائد سکھ یاتری بھی آنا چاہیں تو پاکستان تیار ہے۔

اٹاری میں کرتارپور راہداری پر پاک بھارت مذاکرات کے تیسرے دور کے بعد لاہور میں واہگہ بارڈر پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ بھارت کے ساتھ میٹنگ کرتارپور راہداری سے متعلق تھی جو خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ گرونانک کی 550 ویں سالگرہ پر پاکستان اپنی جانب سے راہداری کھول دے گا،بھارت اپنی جانب کام کی تکمیل کا خود ذمہ دار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو کہا ہے کہ کرتارپور کے معاملے پرآخری میٹنگ کے لیے پاکستان آجائیں باقی رہ جانے والے معاملات آخری میٹنگ میں طے پائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا تھا کہ پاکستان نے بھارتی حکام کے ڈوزیئر کا جواب دے دیا ہے، تفصیلات نہیں بتا سکتے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب بھارت کو اپنی جانب سے لچک دکھانی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد حجاج واپس وطن پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی اموراسلام آباد: ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے 10 ایئر پورٹس سے حج فلائٹ آپریشن 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد حجاج واپس وطن پہنچ گئےایک لاکھ 29 ہزار سے زائد حجاج واپس وطن پہنچ گئے HajjPilgrims BackToHome Flights pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک لاکھ 29 ہزار سے زائد حجاج واپس وطن پہنچ گئےترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک بھر کے 10 ایئر پورٹس سے حج فلائٹ آپریشن 15 ستمبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 ہزار سے زائد نجی تعلیمی اداروں کو ٹیکس نوٹسز جاری - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک کے 6 ہزار اور ایس ایس جی سی کے 8 ہزار سے زائد صنعتی اور کمرشل صارفین ٹیکس نیٹ میں شامل نہیں، ایف بی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 3 ہزار سے زائد نجی اسکولز کالجز اور جامعات کو نوٹسز جاری کردئیے۔ایف بی آر نے 3 ہزار سے زائد نجی اسکولز کالجز اور جامعات کو نوٹسز جاری کردئیے۔ Pakistan Tax FBR Karachi School Colleges Traders pid_gov MinisterSindh SindhCMHouse KElectricPk MoIB_Official a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’امریکہ پہلے مرحلے میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈے خالی کرے گا‘کابل میں ایک مقامی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں زلمے خلیل زاد کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کے بعد امریکہ پہلے 135 دنوں میں افغانستان کے پانچ فوجی اڈوں سے پانچ ہزار فوجی نکالے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »