امریکی دفاعی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آ رہا ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی دفاعی وفد آئندہ ہفتے پاکستان آ رہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

واشنگٹن امریکی محکمۂ دفاع کا اعلیٰ سطح وفد آئندہ ہفتے پاکستان آ رہا ہے جہاں وہ پاکستان کے سیاسی و فوجی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ امریکی معاون وزیر دفاع رینڈل شرائیور نے واشنگٹن میں اس بات کا انکشاف کیا۔ پاکستانی سفارت خانے کے زیراہتمام ’’یوم دفاع و شہداء‘‘ میں شرکت کے دوران امریکی وزیر دفاع نے ملک کی قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ پاک امریکا تجدید شدہ تعلقات سے نئے مواقع میسر آئیں گے جن سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ اپنے ریمارکس میں شرائیور کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج...

اس سال پاکستان کا یوم دفاع اور یوم یکجہتی کشمیر ساتھ منایاگیا۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان نے کہا کہ پاکستان کو اپنی تاریخ میں دہشت گردی اور انتہاپسندی کے ساتھ بیرونی جارحیت کا بھی سامنا رہا ہے۔ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کی بدولت ان پر قابو پایا گیا۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کہا کہ ایک کروڑ 30 لاکھ کشمیریوں کو اپنے گھروں میں قید کر دیا گیا۔ دُنیا سے ان کے رابطے منقطع کر دیئے گئے۔ کشمیریوں کو اپنی حمایت کا یقین دلانے کے لئے ان سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم دفاع پر دفاعی قوت کا جائزہ: پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی پاکستان پہنچ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی خصوصی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمانڈر جنرل پاکستان پہنچ گئےhttps:www.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی سینٹرل کمانڈکے سربراہ جنرل میکنزی پاکستان پہنچ گئےامریکی سینٹرل کمانڈکے سربراہ جنرل میکنزی پاکستان پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شام کے سیف زون میں ترک اور امریکی فوج کی کل ے مشترکہ گشت شروعشام کے سیف زون میں ترک اور امریکی فوج کی کل ے مشترکہ گشت شروع Syria SafeZone Turkish US Army Patrols TurkishDefenseMinister HulusiAkar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ کا طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط سے انکارواشنگٹن(ویب ڈیسک) پومپیو نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »