بریگزٹ: برطانوی وزیراعظم کے بھائی پارلیمنٹ اور وزارت سے مستعفی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: بریگزٹ کے معاملے پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے بھائی نے رکن پارلیمنٹ اور وزارت کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق جو جانسن حکمران جماعت ٹوریز کے وزیر تھے۔ جو جانسن ا

پنے بھائی بورس جانسن کی کابینہ میں وزیر تجارت تھے اور کینٹ کے علاقے اورپنگٹن سے پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

It’s been an honour to represent Orpington for 9 years & to serve as a minister under three PMs. In recent weeks I’ve been torn between family loyalty and the national interest - it’s an unresolvable tension & time for others to take on my roles as MP & Minister.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم بریگزٹ کے معاملے پر پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بریگزٹ کے معاملے پر پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بریگزٹ معاملہ، برطانوی وزیراعظم کو پہلے مرحلے میں شکستبرطانیہ میں قبل از وقت الیکشن کا امکان پیدا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کو ’بریگزٹ حکمت عملی‘ پر پھر شکست کا سامنا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بریگزٹ ڈیل، برطانوی پارلیمنٹ آج حتمی فیصلہ کرے گیلندن: یورپ سے انخلا سے متعلق برطانوی پارلیمنٹ آج حتمی فیصلہ سنائے گی، وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بریگزٹ ڈیل، برطانوی پارلیمنٹ آج حتمی فیصلہ کرے گیبریگزٹ ڈیل، برطانوی پارلیمنٹ آج حتمی فیصلہ کرے گی Read News Brexit BritishParliment BrexitDeal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »