چین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI China ForeignMinister WangYi Meeting Pakistan Favor

ساتھ ساتھ دیگر ایسے اقدامات کی مخالفت کا اعادہ کیا ہے جو مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کے یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کے بعد صورتحال کو مزید پیچیدہ بنادیں۔اس حمایت کا اظہار چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات میں کیا۔پاکستانی وفد کی قیادت وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔وانگ ژی نے کہا کہ پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور دوستی کے مضبوط رشتوں پر قائم ہے۔انہوں نے قومی ترقی کے اہداف حاصل کرنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی...

پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث مقبوضہ علاقے میں شدید انسانی بحران پیدا ہوگیا ہے جس کو فوری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر خارجہ نے چین کے وفد کو کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا اور زور دیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنے جرائم سے توجہ ہٹانے کیلئے جعلی فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات پر چین کی حمایت کا شکرگزار ہے۔انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھے دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک صارفین کا ڈیٹا ایک بار پھر چوریسماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک سے صارفین کا ڈیٹا ایک بار پھر چرالیا گیا، 41 کروڑ 90 لاکھ افراد کے موبائل فون نمبرز لیک ہوگئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان اور چین کا انسداد دہشت گردی کے لئے مزید اقدامات کا اعلاناسلام آباد: پاکستان، افغانستان اور چین مل کر انسداد دہشت گردی کے لئے مزید اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا ایک اور کارنامہ، غریب خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصباح کا تقرر، پاکستان کا ایک اور 'سرپرائز' - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا چاند پر پہنچنے کا مشن ایک مرتبہ پھر ناکام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا چاند پر پہنچنے کا مشن ایک مرتبہ پھر ناکام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »