’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کشمیریوں کی نسل کشی آر ایس ایس کے نظریے کے مطابق ہورہی ہے‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ کرفیو، کریک ڈاؤن اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عنقریب شروع ہونے والی کشمیریوں کی نسل کشی نے نازی نظریے سے متاثر راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ کو بے نقاب کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید لکھا کہ بھارتی اقدامات کا مقصد نسل کشی کے ذریعے کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنا ہے۔ عمران خان نے سوال پوچھا کہ کیا دنیا کشمیر کے معاملے کو بھی ایک خاموش تماشائی کی طرح دیکھے گی جیسے اس نے ہٹلر کو میونخ میں دیکھا تھا؟ وزیراعظم پاکستان نے خوف کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ نازی آریان کی طرح ہندوؤں کی بالادستی کے آر ایس ایس کے نظریات صرف کشمیر تک ہی محدود نہیں رہیں گے، بلکہ اس کے ذریعے بھارت کے مسلمانوں کو دبایا جائے گا اور پھر آگے چل کر پاکستان کو نشانہ بنایا جائے گا۔

عمران خان نے آخر میں لکھا کہ آر ایس ایس بھی ہٹلر کے برتر قوم کے نظریات کی طرح ہندو برتری کی خواہاں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur tumhari ideology kia hy? Musalman ki ideology ni hy tumhari .. ye tumhara faisly ny bta diya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آر ایس ایس کے ہندو راج کے اثرات پاکستان تک بھی آسکتے ہیں،وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہندو غلبے کی سوچ مقبوضہ کشمیر تک محدود نہیں رہے گی، پہلے بھارت میں مسلمانوں اور پھر پاکستان کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے...; 33vania Let's crush the RSS Ideology by letting the world know what it is all about. 33vania پہلے آپکی ہی خواہش تھی کہ مودی جیتے۔ اب آپکو ٹویٹ کرنے کی بجائے خود بیرونی ممالک کہ دورےکرنے چاہیے کیونکہ آپکی فیس ویلیو شاہ محمود قریشی سے زیادہ ہے ۔ انگلیڈ بھی جائیے اور روس بھی اور انڈیا کہ خلاف ہمائیت حاصل کیجئیے 33vania How enjoy eid if my kashmiries brothers and sisters In this situation😭. ImranKhanPrimeMinister ShahMehmoodQureshi ARYNewsUrdu expressnews FreeKashmir
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کے سامنے کشمیریوں کے آزادی کے نعرے - Multimedia - Dawn NewsAur kitna jhooth bologye? Allah se daro, nafarat ki aag mein jal jaogye par fir bhi na jannat na Jahanum naseeb hoga tum logo ko. 😕 پاکستان کی طرف سے کیے گے احتمام کی وضہات چائہیے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، ترک سپیکر کا شاندار اعلان ، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیےاستنبول/اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک اسپیکر مصطفیٰ سنتپ نے اپنی اسمبلی سے کشمیر کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا حکومت کی عیدالاضحی کے دوران جنگ بندی, اقوام متحدہ کی تجویزقبول کرلیلیبیا حکومت کی عیدالاضحی کے دوران جنگ بندی, اقوام متحدہ کی تجویزقبول کرلی Libya EidUlAzha UnitedNations NationalArmy AirStrikesBanned UN UN_News_Centre
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں کی بجلی بند کردی جائے گی،کے الیکٹرککے الیکٹرک نے واضح اعلان کردیا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے دوران حفاظت کے پیش نظر نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال میں بجلی بند ہوگی۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ غیر معمولی بارش کے...; arustoo اور جو پورا سال بجلی بند ہوتی اسکا کیا؟ arustoo اور کر بھی کیا سکتے ھیں بیچارے لائٹ بند کرنے کے علاوہ کوئی اور اپاء کیونھیں لیتے۔۔۔ arustoo Humary pass wesy he band hy light.....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر ميں موسم کی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے کی کئی پروازیں منسوخملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی اور موسم کی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے اپنی کئی پروازوں کو منسوخ کردیا ۔ ترجمان پاکستان ایئر لائن کے مطابق 10اور11اگست کیلئے کچھ پروازیں منسوخ کرنے کااعلان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »