ملک بھر ميں موسم کی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے کی کئی پروازیں منسوخ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر ميں موسم کی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے کی کئی پروازیں منسوخ

ملک بھر میں تیز بارشوں کی پیشگوئی اور موسم کی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے اپنی کئی پروازوں کو منسوخ کردیا ۔

ترجمان پاکستان ایئر لائن کے مطابق 10اور11اگست کیلئے کچھ پروازیں منسوخ کرنے کااعلان گیا ہے اور پی آئی اے اس زحمت پرمعذرت خواہ ہے۔پی کے687 اور688 اسلام آباد بہاولپور اسلام آباد ، پی کے631 اور632اسلام آباد سکھر اسلام آباد منسوخ کردی گئی ہے جبکہ پی کے581ملتان سے کراچی کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے پرواز اب دوپہر ڈھائی بجے روانہ ہوگی۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 11 اگست،پی کے582اور583کراچی رحیم یارخان کراچی، پی کے588اور589کراچی بہاولپور کراچی اور پی کے530اور531کراچی سکھرکراچی منسوخ کردی گئی ہے ۔ پی کے580اور581کراچی ملتان کراچی اور پی کے681اور682اسلام آبادملتان اسلام آباد کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے ۔ اس قبل چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے سماء سے گفتگو میں بتایا کہ خلیج بنگال سے آنے والا نیا سسٹم جمعہ کی شب راجستھان سے سندھ میں داخل ہوگا۔ انھوں نے بتایا کہ سسٹم اتنا ہی مضبوط رہا تو گذشتہ بارش سے 3 گنا زیادہ شدید بارش ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیشگوئیلاہور:لاہور میں موسم گرم اور مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نےآئندہ چندروز کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں تیزہواؤں اورآندھی کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کے بیرونِ ملک 200 ارب ڈالر کی موجودگی کا دعویٰ غلط ثابت - Pakistan - Dawn NewsMaizaHameed مراد سعید کو اب کھپتان چھوڑے گا نہیں اس نے تو ابھی 100 ارب ڈالر دنیا کے منہ پر مارنے تھے😥 اور یہ دعوی سب سے پہلے کسی نے کیا تھا ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی گرفتاری کے بعد نیب ٹیم کا شہباز شریف کے گھر پر چھاپہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہر پاکستانی کونیب کے پاس جانے کی ترغیب دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں کی بجلی بند کردی جائے گی،کے الیکٹرککے الیکٹرک نے واضح اعلان کردیا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے دوران حفاظت کے پیش نظر نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال میں بجلی بند ہوگی۔ ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ غیر معمولی بارش کے...; arustoo اور جو پورا سال بجلی بند ہوتی اسکا کیا؟ arustoo اور کر بھی کیا سکتے ھیں بیچارے لائٹ بند کرنے کے علاوہ کوئی اور اپاء کیونھیں لیتے۔۔۔ arustoo Humary pass wesy he band hy light.....
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کپتان کی کابینہ کے دو سرگرم ارکان کے مابین گرما گرمی کیوںوزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے دو سرگرم ارکان شیخ رشید اور فواد چوہدری کے درمیان بیانات کی تکرار نئی نہیں بلکہ گزشتہ سال بھی دونوں کے درمیان وزارت اطلاعات کے معاملے پر محاذ گرم رہا تھا۔ جمعرات...; دونوں ہی بغیر پیندے کے بے غیرت قسم کے لوٹے ہیں ہیں میڈیا ان سے بڑا بے غیرت ہے جو ان جیسوں کو ٹائم دیتا ہے اور عوام کے مسائل چھپاتا ہے لعنت ہو تم لوگوں پر دونوں صاحبان ایک ہی رلی کے ڈورے ہیں۔اپنی اپنی ڈیوٹی نبھا رہے ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »