بارشوں کے دوران نشیبی علاقوں کی بجلی بند کردی جائے گی،کے الیکٹرک

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک نے واضح اعلان کردیا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے دوران حفاظت کے پیش نظر نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال میں بجلی بند ہوگی پڑھیے arustoo کی رپورٹ

کے الیکٹرک نے واضح اعلان کردیا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے دوران حفاظت کے پیش نظر نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال میں بجلی بند ہوگی۔

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ غیر معمولی بارش کے پیش نظر کے الیکٹرک کے آپریشنل اسٹاف و افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ترجمان نے مطالبہ کیا کہ بارش کے پانی کی نکاسی کا مؤثر انتظام کیا جائے،اس سلسلے میں کمشنر کراچی سمیت تمام اداروں کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

arustoo Humary pass wesy he band hy light.....

arustoo اور کر بھی کیا سکتے ھیں بیچارے لائٹ بند کرنے کے علاوہ کوئی اور اپاء کیونھیں لیتے۔۔۔

arustoo اور جو پورا سال بجلی بند ہوتی اسکا کیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں ، کے الیکٹرک کا حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰکراچی :کراچی میں بارشوں کے پیش نظر کے الیکٹرک نے حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کا دعویٰ کردیا۔ کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں طوفانی بارش کی پیشگوئی کے بعد انتظامات کو حتمی شکل دے دی۔ ترجمان کراچی الیکٹرک کے مطابق،ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر گڑھوں اور بارش کا پانی کھڑا ہونے سے زیادہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادسمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آبادسمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے Earthquake Pakistan Islamabad Punjab KhyberPk 5.9 pid_gov MoIB_Official ShakingEarth ImranKhanPTI AzadKashmir pid_gov MoIB_Official ShakingEarth ImranKhanPTI Kashmirio ky sath nainsaffi kro gy ALLAH to dakh rha h na pakistanio
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی شرح اموات میں کمیلاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی شرح اموات میں کمی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پاکستان میں تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ کے لیے پر عزم - Tech - Dawn NewsBuhahaha 👀🤣😂😅 Band karo 😒
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈیرہ بگٹی کے 13 ہیڈ ماسٹر3 ماہ کے لئے معطل،کلسٹر فنڈز میں بےضابطگیوں کا الزاممحکمہ تعلیم بلوچستان نے کلسٹر فنڈز میں بے ضابطگیوں پر 13 سرکاری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹر معطل کردئیے۔ سیکرٹری ثانوی تعلیم محمد طیب حیدر لہڑی کے مطابق کلسٹر فنڈز میں بے ضابطگیوں پر ڈیرہ بگٹی کے 13 ہیڈ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »