بندر روڈ سے کیماڑی، میری چلی ہے گھوڑا گاڑی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 97 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

SamaaBlogs کراچی کا خوبصورت چہرہ دنیا کو دکھانے کی ضرورت ہے تحریر: محمد زبیر نیازی

اگر آپ کا تعلق کراچی سے ہے اور آپ کو کام کرتے کرتے رات کے 2 سے ڈھائی بج جاتے ہیں تو آپ اُس کیفیت کو بخوبی سمجھ سکتے ہیں جو میں بیان کرنے جا رہا ہوں۔ اپنے دفتر یا کاروبار سے نکل کر آپ جوں ہی باہر نکلتے ہیں تو ایک نئی دنیا آپ کا انتظار کر رہی ہوتی ہے، جہاں گاڑیوں کا شور ہے نہ ہی لوگوں کی ریل پیل ، چاروں جانب سناٹا ہے، ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں میں خالی سڑک پر آپ کی موٹرسائیکل فراٹے بھرتی ہوئی جا رہی ہو تو ایسے میں ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی...

کراچی کا ایم اے جناح روڈ بالخصوص ٹاور سے جامعہ کلاتھ مارکیٹ،جہاں دن کےاوقات میں اس قدر بھیڑ ہوتی ہے کہ پیدل چلنا بھی دشوار ہوجاتا ہے۔ روزانہ ہزاروں لوگ گاڑیوں کے شور شرابے اور ٹریفک جام کی اذیت سے گزرتے ہیں لیکن رات کے اوقات میں، جس کا میں نے ذکر کیا، یہاں سے گزرنے کا اپنا ہی مزا ہے۔ سڑک کی دونوں جانب ماضی کی پرشکوہ عمارتیں آنکھوں کو خیرہ کرتی ہیں ۔ ریڈیو پاکستان، کے ایم سی بلڈنگ ، میری ویدر ٹاور، موتن داس مارکیٹ اور پھر ڈینسو ہال کی طرف آئیں، جو بارہ عمارتوں پر مشتمل پورا ایک بلاک ہے، ایک...

دہائیوں پہلے بندر روڈ پر ٹرام چلا کرتی تھی،جو غیرملکی سیاحوں کیلئے اُس دور کی چیئرلفٹ تھی۔ پنجاب، شمالی علاقہ جات اور دیگر شہروں سے سیاح کراچی آتے تو اُن کی ایک ہی خواہش ہوتی کہ وہ ٹرام کی سواری کریں گے اور سمندر دیکھیں گے۔ تحریک انصاف کی حکومت سے یہ توقع تھی کیوں کہ ایسا ہی ایک منصوبہ ' کلچرل ہیریٹیج ٹریل ' کے نام سے پشاور میں مکمل ہوچکا ہے، گورگٹھری سے گھنٹہ گھر کا سفر آپ کو ماضی کے دریچوں میں لے جاتا...

کیا ہی اچھا ہو کہ بندر روڈ سے ٹاور اور آگے کیماڑی تک کی اس پٹی کو سیاحتی زون میں تبدیل کر دیا جائے۔ عمارتوں کی صفائی اور وال چاکنگ پر پابندی لگائی جائے۔ پارکنگ سسٹم کو بہتر بنایا جائے، ٹھیلے اور پتھارے والوں کو کسی دھارے میں لایا جائے۔ اس سڑک پر بڑی بڑی کھٹارا بسوں کی جگہ جب ٹرام چلے گی تو یہ سیاحوں کی لیے یقینا دلچسپی کا باعث بنے گی ۔ سپریم کورٹ کے سخت احکامات کے بعد اُمید ہے سرکلر ریلوے بھی جلد بحال ہو جائے گی، جس سے ٹریفک کے دباؤ میں کمی آئے گی، شہر میں صفائی مہم ویسے ہی شروع ہوچکی ہے،...

کراچی میں امن بحال ہوچکا ہے لیکن لوگ اب بھی یہاں آنے سے پہلے تھوڑا بہت سوچتے ضرور ہیں۔ ہمارے ایک دوست دبئی سے تشریف لائے، پہلے تو بہت ڈرے ہوئے تھے، لیکن جب چہل پہل دیکھی، ڈر خوف ختم ہوا تو کہنے لگے مجھے لیاری دکھاؤ، چیل چوک دیکھنا ہے، ہم چیل چوک پہنچے ، وہاں تصویریں بنائیں، ہوٹل پر بیٹھ کر کڑک دودھ پتی ، پراٹھا اور انڈا چھولا کھایا۔ ڈیڑھ سو روپے کا بل دیکھ کر کہنے لگے یار۔ کراچی کراچی ہے۔ اتنا سستا، اتنا خوبصورت موسم ، بس تھوڑا سا سسٹم ٹھیک ہوجائے تو دنیا یہاں کھنچی چلی آئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

City administration is doing shit with awam or kia daikhyga

it was beautiful, then came altaf bhahi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں نجات کا راستہ ہے، خطبہ حج - ایکسپریس اردوامت کو چاہیے ایک دوسرے سے شفقت کا معاملہ رکھے اور نفرتیں ختم کرے، الشیخ محمد بن حسن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’مسلمانوں کو عبادات سے روکنا سیکیولر بھارت کی موت ہے‘مسلمانوں کو عبادات سے روکنا سیکیولر بھارت کی موت ہے تفصیلات جانئے: DailyJang بد زبان فحشہ جنگ گروپ اسطرح اچھے بچے بن کر کشمير کے ايشو پر صيح ترجمانی کرتے رہو ليکن يہ تبديلی کيسے او اچھا مريم اندر ہے ليکن جب وہ باہر آے گی يہ رابطہ کرے گی اميد ہے کہ تميں پھر دورے پڑنے شروع ہو جاينگے اسطرح ہلال کرتے رہو اور جيو کو بھی تھوڑا سمجھاؤں اور حامد مير کو ريٹايرڈ کرو Look who is talking we can't even offer sacrifice during Eid as it hurts the Pakistani Offical Muslim Community. Think before you speak. Hence 1 mouth & 2 Ears.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’کشمیر انڈیا کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان دنیا کو گمراہ کر رہا ہے‘انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق انڈیا کے فیصلے کی حقیقت کو تسلیم کرے۔ Lanat India py غلط فیصلے۔۔ تسلیم نہیں کئے جاتے۔۔ بدلے جاتے ہیں۔۔ جو ہندوستان کو بدلنے پڑیں گے۔۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’میرا بچہ کہتا ہے بنکر میں دم گھٹتا ہے‘’میں پانی بھرنے جا رہی تھی کہ ایک دم پورا گاؤں گولیوں کی بوچھاڑ سے لرز اٹھا۔ میں وہیں بیٹھ گئی۔ میں رو رہی تھی اور مجھے اس لمحے یقین ہو گیا تھا کہ مجھے اب گولی لگے گی اور میں مر جاؤں گی۔‘ Kashmir India Pakistan Kashmir 14AugustKashmirSolidarity AllPrayersForKashmir SaveKashmirFromModi SaveKashmirSOS KashmirBleeds IndiaUsingClusterBombs PrayersforMuslimUmmah UniteMuslimUmmah WakeUpUN_KashmirBleeding UNandOICsaveKashmiri OIC_OCI UN UNHumanRights UNWomenWatch UN_Women US media [the Diplomat of 7th Aug] propagates IK’s interview with Kashmiri journalists in 2016 where he had suggested the solution to Kashmir as ‘dividing it into three parts’; will someone confirm that interview please; and if it was so said. So sad . Plzzz give them freedom from indian army
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں نجات کا راستہ ہے,اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے:خطبہ حجاللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں نجات کا راستہ ہے,اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے:خطبہ حج Hajj1440 Hajj2019 HajjMubarak KhutbaEHajj Makkah MakkahalMukarramah SaudiArabia saudinews50_en SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں نجات کا راستہ ہے,اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے:خطبہ حجاللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے میں نجات کا راستہ ہے,اللہ کی رحمت کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے:خطبہ حج MakkahalMukarramah SaudiArabia saudinews50_en SaudiEmbassyUSA saudinews50_en SaudiEmbassyUSA ذکر تھا آخری مہینے کا, تذکرہ چھڑ گیا مدینے کا حاجیوں مصطفی سے کہہ دینا غم کے مارے سلام کہتے ہیںﷺ ❤
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »