’کشمیر انڈیا کا اندرونی معاملہ ہے، پاکستان دنیا کو گمراہ کر رہا ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق انڈیا کے فیصلے کی حقیقت کو تسلیم کرے۔

انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندرا مودی کے اپنی قوم سے خطاب میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کے دفاع پر بات کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ وزیرِ اعظم مودی کی توجیہہ 'بدنیتی اور دھوکہ دہی' پر مبنی تھی اور یہ کہ انڈیا اپنے اقدام سے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔

’کشمیر ایک بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے اور یہ مسئلہ بحران میں اس وقت تبدیل ہوا جب انڈیا نے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے ذریعے غیر قانونی طور پر ریاست جموں و کشمیر پر تسلط جمایا۔’ ان کا کہنا تھا کہ انڈیا نے بڑی تعداد میں اضافی فوجی تعینات کیے ہیں تاکہ مزاحمت کو دبایا جا سکے مگر ایک دن ضرور آئے گا جب کرفیو اٹھایا جائے گا اور تب کشمیریوں کی آواز سب سنیں گے۔کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق قوانین کے خاتمے کے بعد وادی میں کیے جانے والے سکیورٹی کے سخت اقدامات اب بھی جاری ہیں۔

ان کے بقول ان کی انڈین وزیر خارجہ سے بات ہوئی تھی اور انڈیا کی وزیر خارجہ نے انھیں دو باتیں بتائیں۔ ’پہلی بات یہ تھی کہ آرٹیکل 370 کا جو مسئلہ ہے یہ انڈیا کا اندرونی مسئلہ ہے۔ دوسرا یہ جو ہم نے کیا ہے یہ کشمیریوں کی فلاح اور ترقی کے لیے کیا ہے۔’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan zindabad

The india has dumped the Human Rights of kashmiri people. And india has no right to suppress the people with might. Thousands of people killed, harass, and houses burnt to suppress the voice of kashmiri people. How india will compensate all ill deeds? Is india Peace loving?

kashmir akes pakistan

اس گشتی نے پین دتی آ جو پاکستان قبول کرے انا دا فیصلہ

Only just rubbish how can you take a decision on internationally recognized disputed territory of Kashmir oldest issue in the U.N. security council resolution it's all much more shameful for the whole Indians they just put this burning issue in the U.N it's all just shameful

تو پھر 5 لاکھ سے زیادہ فوج کو دھوتیاں پہنا کر کھیتوں میں کام کراو

Agr nah huwa to warl

Agr aisa nah huwa to phr askeri taqit sy.peechy nhai hitna dr kr

Indians-Pakis turned deaf to hear One Tone since 7 decades RoshanKumar! Kutch tu roshni dalo kya sari roshni sammet logey? To my conclusion all blamed levies over the political parties of India & Pakistan who failed to resolve 7 decades old Kashmir crisis! IF NOT,LET NUKE DECIDE?

محترم رویش کمار صاحب اتنا آپ نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تسلیم نہیں کیا ہو گیا جتنا اس سلیکٹڈ حکومت اور اس حکومت کے سلیکٹرز نے دل سے تسلیم کر لیا ہے۔ آپ بے فکر رہیں جہاں پناہ کشمیر کا تحفہ قبول کرو عیش کرو ایک نیازی نے آپکو بنگلہ دیش دیا ایک نیازی نے کشمیر دے دیا 🤣😂🤣😂🤣😂🤣

Just w8 some day dogi Indians you find your answer

यह राज्य आतंकवाद है

Kashmir ka faisla kashmiree krein ge na keh india

غلط فیصلے۔۔ تسلیم نہیں کئے جاتے۔۔ بدلے جاتے ہیں۔۔ جو ہندوستان کو بدلنے پڑیں گے۔۔۔

Lanat India py

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سینکڑوں افراد گرفتارانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ریاست کی مخصوص حیثیت کے خاتمے کے بعد سیاست دانوں، تاجروں اور کارکنوں سمیت کم سے کم 300 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ Kashmir bny ga khudmakhtar Yess انڈین آرمی ڈریکٹ فاہر کرکے لوگوں کو شہید کررہی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی کشمیر کے معاملے پرنظر ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہواشنگٹن: (دنیا نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے پریس بریفنگ میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت کو حوصلے سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔ اس ترجمان پر کس کس کی نظر ھے Nazr a yeh kya muhale ki bachi She so beautiful😊 dusri taraf hamri ferdos apa😳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال، اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خطاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دنیا بھر کی پارلیمنٹس کو خط لکھ کر مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال اور بھارتی جارحیت کا معاملہ اٹھادیا کھسیانی بلی کھمبا نوچے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزداروزیراعلیٰ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں UsmanAKBuzdar Acha sanu nai c pta, shukria btane ka 🙄
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزدارکشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK KashmirIssue IndianOccupiedKashmir JuglarVien UsmanAKBuzdar GOPunjabPK کونسی شہ رگ جسے نیازی اور سلیکشن کمیٹی بیچ کر آۓ ہیں UsmanAKBuzdar GOPunjabPK کمال کا رشتہ 😕 دشمن شہ_رگ لے کہ چلا گیا مگر جسم ابھی تک صبر و تحمل میں ہے 😡
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا اور بھارت 27 فروری یاد رکھے، پاکستان - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر کو داخلی معاملہ قرار دینے کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »