مسلمان کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا اور بھارت 27 فروری یاد رکھے، پاکستان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلمان کبھی خوفزدہ نہیں ہوتا اور بھارت 27 فروری یاد رکھے، پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل ہو چکا ہے۔

دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیربھارت کا داخلی معاملہ نہیں ہم بھارت کا یہ جھوٹا دعویٰ اور مقبوضہ کشمیر سے متعلق ان کے یک طرفہ اقدامات مسترد کرتے ہیں، کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں میں موجود ہے جو انہیں قراردادوں کے مطابق حل ہونا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اخلاقی حمایت جاری رکھے گا اور کرتارپور راہداری کا منصوبہ بھی جاری رکھے گا، پاکستان اپنا ہائی کمشنر بھارت نہیں بھیج رہا اور خوف مسلمانوں کی ڈکشنری میں شامل نہیں لہذا بھارت کچھ بھی کرنے سے پہلے 27 فروری کو یاد رکھے۔

ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ ایک کروڑسے زائد افراد کو مقبوضہ کشمیر میں نظربند کر دیا گیا ہے، جو ہونے جا رہا ہے عالمی برادری اس کا نوٹس لے رہی ہے، دنیا سے توقع ہے بھارت کو اس غیرقانونی اقدام سے روکے اور ہم بھی اقوام متحدہ اور عالمی عدالت انصاف میں جائیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں سلامتی کونسل کےمستقل رکن ممالک کومقبوضہ کشمیرکی صورتحال پربریفنگ دی گئی، اسلامی دنیا سے ردعمل آرہا ہے لیکن زیادہ ترمسلم ممالک حج کے معاملات میں مصروف ہیں اور اب تو بھارت میں بھی آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ یہ آپ نے کیا کر دیا جب کہ حافظ سعید کو رہا نہیں کیا جا رہا، ایسی خبریں جعلی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملکہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک MushaalMullick pid_gov MushaalMullick pid_gov if kashmir was not a part of india then why kashmiri leaders did packets with India instead of pakistan .the point is this unless kashmiri native will not bring resolution from international courts in favor of pakistan pakistan will never attack on indian force at first
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی مدد کے لیے اگر فوری طور پر کوئی عملی قدم نہ اٹھایا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی : سینیٹر سراج الحقکشمیریوں کی مدد کے لیے اگر فوری طور پر کوئی عملی قدم نہ اٹھایا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی : سینیٹر سراج الحق SirajOfficial IndianOccupiedKashmir KashmirBleedsUNSleeps KashmirIssue Kashmiris pid_gov History Article370Scrapped SirajOfficial pid_gov تم نے کیا کیا ساری زندگی۔۔۔؟؟؟ بس بلیک میلنگ۔۔۔؟؟؟ لعنت اللّٰہ علیکم⁦ و الناس اجمعین...!!! ⁦☝️⁩⁦🖐️⁩😡 SirajOfficial pid_gov Amli kadam ki tashree karain aur joint session me Imran Khan ko batain.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملکہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک MushaalMullick Dr_FirdousPTI MoIB_Official PTIofficial InsafPK pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی مدد کے لیے اگر فوری طور پر کوئی عملی قدم نہ اٹھایا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی : سینیٹر سراج الحقکشمیریوں کی مدد کے لیے اگر فوری طور پر کوئی عملی قدم نہ اٹھایا گیا تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی : سینیٹر سراج الحق SirajOfficial JIPOfficial SirajOfficial JIPOfficial عمل بتائیں کیا کرنا چاہیے ۔ صرف تقریروں سے کام نہی چلنے والا. SirajOfficial JIPOfficial اس کو فوراً کشمیر کے باڈر پربھیج دیا جائے تاکہ کشمیریوں کی فوری مدد ہو سکے SirajOfficial JIPOfficial Right sir please raise this agenda
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے، مشعال ملک - Pakistan - Dawn NewsOne day Kashmir will be Pakistan in shaa Allah انااللہ المعصابرین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

27 فروری یاد رکھیں،پاکستان کا بھارت کوواضح پیغامwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »