بھارتیوں کو سچ ہضم نہ ہوپایا، کشمیریوں کی حمایت پر عاطف اسلم کو دھمکیاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتیوں کو سچ ہضم نہ ہوپایا، کشمیریوں کی حمایت پر عاطف اسلم کو دھمکیاں -

اور وہ حق اور انصاف کی بات کرنے پر عاطف پر چڑھ دوڑے ہیں۔ وشال ملہوترا نامی تعصب پسند بھارتی نے عاطف اسلم کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے کہ ’’اور بھارت میں اب بھی بہت سے بیوقوف ہیں جوعاطف اسلم سے گلوکاری کروانے کے لیے مصر ہیں۔‘‘ٹوئٹر پر عاطف اسلم کے بھارتی فین پیج سے کیے گئے ٹوئٹ میں ایک صارف کا کہنا تھا کہ کشمیری بھارت میں محفوظ ہیں، آپ کی ٹوئٹ اس وقت منظر عام پر کیوں نہیں آئی جب پلوامہ حملہ ہوا...

اجے یادو نامی صارف نے نہایت گستاخانہ اورکڑوی زبان استعمال کرتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں پر تشدد کے حوالے سے زیادہ سبق نہ دو اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھو۔ جب کہ بہت سے بھارتی صارفین نے تو عاطف اسلم کو کھلی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب بھارت آکر دکھاؤ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why atif aslam need to listen .. Just send them to hell

افسوس

PCF_Official Eska kya ha ye dusra Adnan sami ha wo lat k niklte hain ye fr ja k ghux jata h🙄

Atif is pure Indian lover loves to sing songs in bollywood

Ye namak haram hmara kch b ni bigar skty PakistanZindabad ✌️✌️

LAGTA HAI BHARAT KO JANGI JUNOON US 2 HELICOPTER`S KI WJA SE HAI JO AMERICA SE KHAREED K LAYA HAI LOL😂

Oh yeah !!! He is the real supporter.... I m speechless. He , the one who sings for India , represent India is being threaten over Kashmir Get real

Good.

Kabhi RawalPindi se bhi poochh lo ki sachai kya hai , pichhwade pe aise lakde maaregi ki dubaaraa nahi puchhoge

shame modii shame

کیا اکھاڑ لیں گے ہم مسلمانوں کا یہ ہمارے پاس حوصلہ ہمت جذبہ ہے سب سے بڑی ایمان کی طاقت ہے

ان بھارتیوں کی ایسی کی تیسی

یہ بھی پہلے بیان نہیں دیتا تھا انڈیا کے خلاف۔ سرجیکل سٹرائیک کے وقت ان معصوف نے زبان بند رکھی پاکستانی پرچم امریکن کانسرٹ میں نئی تھاما۔ لیکن پھر بھی تم پاکستانی ہو ہم تم پر اٹھتی آواز کا جواب دیں گی۔ کیونکہ تم میری ہم وطن ہو؟؟

کشمیر بن کے رہے گا پاکستان، انشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہواوے: چین کی بھارت کو سنگین نتائج کی دھمکیممبئی: چین نے بھارت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس نے ہواوے کمپنی پر پابندی عائد کی تو انہیں کڑے جواب کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ چینی موبائل کمپنی ہواوے پر پابندی عائد کرنے سے باز رہے اگر ایسا کیا گیا تو سنگین […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’کشمیریوں کو دبایا جائے گا تو پلوامہ جیسا ردعمل آئے گا‘’انڈیا نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو مزید دبانا ہے، وہ انھیں اپنے برابر نہیں سمجھتے کیونکہ اگر وہ کشمیریوں کو اپنے برابر سمجھتے تو جمہوری طور پر کوئی کوشش کرتے‘ عمران خان Parliament ImranKhan Article370 عمران خان کو دشمن کے بچوں کو پڑھانے والا گانا سننا ترک کرنا چاہیئے۔ ہر وقت مودی کو جمہوریت پڑھاتا رہتا ہے۔ ماما تم اپنے فیصلے لو، اسکو سمجھانا چھوڑو! تم کشمیر کو آزاد ملک تسلیم کرو اور انکی جلاوطن حکومت کا اعلان کروا دو، اور ساری دنیا میں اسکو منوانے کیلئے دورے کرو۔ کوکین چھوڑو!! امران خان کشمیر کا کچھ ہوتا ہے تو کر یا پھر ہمیں اجازت دو پھر بھارت جانے اور ہم جانے یہ تو سب کو پتہ ہے انڈیا دوبا رہا ہیں لیکن آپ نے ابھی تک کیا کیا ہے عالمی دنیا آپ کے ساتھ نہیں نہ وہ اس مسلہ کو حل کرے گی اللہ پہ یقین رکھو انڈیا کو سخت سے سخت جواب دیا جاے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’کشمیریوں کو دبایا جائے گا تو پلوامہ جیسا ردعمل آئے گا‘کشمیر کے معاملے پر پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پاکستان اور کشمیریوں کا مقابلہ مودی حکومت کے نسل پرستانہ رویے سے ہے۔ Fuck Sake don’t manipulate Words Have some mercy on ya job n be honest. Write full statement 🤬😡what,when n how He said without chopping words Scums 😡 Kindly Dr_FirdousPTI reportpemra DanyalGilani take notice 👆 Article37 Kashmir ImranKhan Parliament V.rightly said... Nation is behind all the decisions of PM & our forces...in this matter..✌️👍 ImranKhanPTI OfficialDGISPR BBC bataey PM ne aesa kab kaha aur agar kaha hay to yeh bhi bataein keh Pulwama eik FalseFlag operation tha Kashmirion ne nahi kia Uska ilzam jisper tha woh to pehle he Indian Police ki qed mein tha PM ko aese controversial bayan nahi dena chahiye
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مودی نے آرٹیکل 370 کو ختم کر کے کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا : عثمان بزدارلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مودی نے آرٹیکل 370 کو ختم کر تُہاڈے منہ اچ وہ زبان ناں دی کوٸی شٸے ہے؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی نے بھارتیوں کو نہرو کا وعدہ یاد دلا دیاعلی زیدی نے بھارتیوں کو نہرو کا وعدہ یاد دلا دیا تفصیلات جانئے: DailyJang Who is this buffoon Ali Zaidi ?, this fool thinks Indians were just waiting to hear from him and vacate Kashmir
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نریندر مودی نے پاکستان کی عزت کو للکارا ہے، شہباز شریفمسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے نریندر مودی کی حکومت نے اقوام متحدہ کے چہرے پر تھپڑ رسید کیا اور...; اس شہباز شریف کا علاج بہت ضروری ہوگیا ہے کونسی عزت وہ عزت جو تم لوگوں نے لوٹ لوٹ کر تباہ کردی اور پورا خاندان لندن میں سیٹ اپ کرلیا۔ پہلے ان کو بلاو پیسہ واپس کرو معافی مانگو پھر قوم اپکو سنے گی۔😁 OfficialDGISPR ImranKhanPTI when bails are expiring?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »