ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک MushaalMullick pid_gov

آرٹیکل 370 کے خاتمے سے بھارت کشمیریوں کو پناہ گزین بنانا چاہتا ہے لیکن پاکستان کو دنیا تک ہماری آواز لے کر جانی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔اس موقع پر مشعال ملک نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ کشمیریوں کا ساتھ دیا اور پاکستان سمیت عالمی سطح پر کشمیر کا معاملہ اٹھایا، پوری کشمیری قوم ان کی شکر گزار ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ جب وزیراعظم عمران...

بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہماری پوری حریت قیادت پر اللہ کا خاص نذرکرم ہے، سید علی گیلانی اتنے عرصے سے نظربند ہیں، ہندوستانی فوج انہیں اتنا تنگ کرتی ہے جبکہ آسیہ اندرابی تہاڑ جیل میں قید ہیں، اس کے علاوہ میرواعظ عمر فاروق سمیت پوری قوم کو بھارت نے یرغمال بنا کر بدترین دھوکا دیا ہے۔حریت رہنما کا کہنا تھا کہ بھارت نے جو غیرقانونی طور پر آرٹیکل 370 کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرکے ختم کیا، ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے۔انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ گردی کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MushaalMullick pid_gov if kashmir was not a part of india then why kashmiri leaders did packets with India instead of pakistan .the point is this unless kashmiri native will not bring resolution from international courts in favor of pakistan pakistan will never attack on indian force at first

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملکہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے،یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک MushaalMullick Dr_FirdousPTI MoIB_Official PTIofficial InsafPK pid_gov ImranKhanPTI KashmirBanayGaPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں تھے، پاکستان ہماری آواز ہے، مشعال ملک - Pakistan - Dawn NewsOne day Kashmir will be Pakistan in shaa Allah انااللہ المعصابرین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’دوستو اگر ہم بچ نہ سکیں تو باتوں، دعاؤں میں یاد رکھنا‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’دیکھنے ہم بھی گئے تھے پر تماشا نہ ہوا‘ڈپٹی سپیکر نے جب قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے کا اعلان کیا تو وہاں پر موجود اراکین لابی کی طرف ایسے تیزی سے لپکے جیسے بچے سکول میں چھٹی ہونے کے بعد گھروں کو جانے کے لیے بھاگتے ہیں۔ 145. اور الله کے حکم کے سوا کوئی مر نہیں سکتا ایک وقت مقرر لکھا ہوا ہے اور جو شخص دنیا کا بدلہ چاہے گا ہم اسے دنیا ہی میں دے دیں گے اور جو آخرت کا بدلہ چاہے گا ہم اسے دنیاہی میں دے دینگے اور ہم شکر گزاروں کو جزا دیں گے کشمیر مسئلے پر پارلیمنٹیرن کا اسطرح کا رویہ انتہائی نا مناسب ہے اور ظاہر کرتا ہے کہ ان کو کوئی دکھ نہیں ہے. Where is the social media StandwithKashmir
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمیں ٹھوس فیصلے کرنے ہوں گے، دشمن کو پتا چل سکے ہم خاموش تماشائی نہیںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’دوستوں اگر ہم بچ نہ سکیں تو اچھی باتوں، دعاؤں میں یاد رکھنا‘ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »