ہمیں ٹھوس فیصلے کرنے ہوں گے، دشمن کو پتا چل سکے ہم خاموش تماشائی نہیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

کی وادی میں دن رات نہتے مسلمانوں کا خون بہہ رہاہے، پچھلی کئی دہائیوں سے وہان پر ماؤں اور بہنوں کے آنچل پھاڑے گئے ہیں، بچوں کو ذبح کیا گیاہے، درندوں نے وہاں پر صفاکی کی ہے، کوئی اگر بچہ یتیم ہے تو سمجھ لیجے درندوں نے اس کے والد یا والدہ کو شہید کر دیا ہے، یہ وہ عظیم سانحہ ہے جس کا براہ راست پاکستان کی زندگی سے تعلق ہے۔وزیراعظم نے تاریخی باتیں کی ہیں،

قائداعظم کے فرمودات کے حوالے سے بات کی ہے، مگر میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ اس واقعہ کو اب 24 گھنٹے سے زائد گزر گئے ہیں اور 48 گھنٹے ہونے کو ہیں پی ٹی آئی کی حکومت کی پالیسی کہاں ہے، ان کی حکمت عملی کیاہے، آج تو وزیراعظم پوری قوم یہ سننا چاہتی ہے۔ شہبازشریف کا کہناتھا کہ وہاں پر بدترین صفاکی ہوئی ہے اور وہاں پر انٹرنیٹ بند ہے، لوگوں کو گھروں میں بند کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”ہمیں امریکہ کوصاف جواب دیدینا چاہئے“، دفاعی تجزیہ کارلیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کی رائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’فیصلہ کشمیر کے اچھے مستقبل کے لیے تو ہمیں بند کیوں کیا؟‘جموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحب زادی ثناء مفتی نے بی بی سی کو بتایا کہ آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے اعلان والے دن کیا ہوا تھا۔ مسلا کشمیر پر بیان بازی کرنے کی بجائے سب ملکر اک فیصلہ کرلو کہ ہب بس لڑنا ہے اگر آپ لوگوں کا فیصلہ درست ہوتا تو آج مقبوضہ کشمیر بھارتی آرمی کے جوتوں کے نیچے نا ہوتا Is baat ka ilm in ko pehly nhi tha ab yaad aya jb khud pr hamla hua hy?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمیں تو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ بھارت۔۔۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ...'ہمیں تو یہ اندازہ ہی نہیں تھا کہ بھارت۔۔۔' وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اعتراف کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فیصلے کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے، وزیراعظمبھارتی فیصلے کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر ی بہن بھائیوں کی چیخ وپکار پر خاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ کشمیر ی بہن بھائیوں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپامریکا میں نفرت کے لیے کوئی جگہ نہیں،ایسے واقعات روکنا ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ America DonaldTrump PreventHateBasedEvents MexicoPresident Texas Firing People Killed realDonaldTrump realDonaldTrump Thats immposible . try it and do what u can realDonaldTrump kaya amreeka ma fareeg ka waqeat dahest garde ne Medeay os ko waqeyat ko dahest garde kuyo ne kahta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »