چین نے سمندری طوفان سپر ٹائفون کے متعلق ریڈ الرٹ جاری کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین نے سمندری طوفان سپر ٹائفون کے متعلق ریڈ الرٹ جاری کر دیا China Tsunami SuperTyphoon RedAlert

تائیوان نے سمندری طوفان کے قریب آنے کی اطلاعات پر بازاروں اور کاروباری مراکز بند اور پروازیں منسوخ کر دی ہیں ۔ چین کے قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق شدید طوفان ہفتہ کے آغاز میں چین کے شمالی علاقوں کی طرف بڑھے گا جو شنگھائی اور دیگر علاقوں کی طرف جائے گا ۔تائیوان نے طوفان کے پیش نظر پہلے ہی

پروازیں منسوخ کردی ہیں بازاروں اورتعلیمی اداروں کو بند کرنے کا حکم دیا ہے جہاں 40,000 سے زیادہ گھروں کے لئے بجلی اور ٹرین سروس بھی معطل ہے .گزشتہ روز زلزلہ کے بعد محکمہ موسمیات کے حکام نے لینڈ سلائیڈنگ کی وارننگ جاری کی تھی. چین کے شہرشنگھائی سمیت کئی علاقوں میں اتوار تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے(ن)لیگ کے پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں مسترد کردیںالیکشن کمیشن نے(ن)لیگ کے پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں ECP PartyElection PMLN RejectPetition Islamabad pmln_org president_pmln MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov PmlnMedia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے(ن)لیگ کے پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں مسترد کردیںالیکشن کمیشن نے(ن)لیگ کے پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں ElectionCommission pmln_org PartyElections Applications Rejected president_pmln pmln_org president_pmln اگر ہم بھی جھوٹے حاکم/حکمران کو ڈیفینڈ کر رھے ہیں تو ہمارا تعلق بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں رہے گا. یااللہ معاف کر دے ہمیں.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہر پاکستانی کونیب کے پاس جانے کی ترغیب دیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ وزیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان ’لیکیما‘ تائیوان کے قریب پہنچ گیاسمندری طوفان ’لیکیما‘ تائیوان کے قریب پہنچ گیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہشاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ تفصیلات جانئے: DailyJang بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی سائنسدانوں نے سوار کے بغیر دوڑنے والی سائیکل بنالی - ایکسپریس اردوسنگہوا یونیورسٹی کے ماہرین کی بنائی گئی سائیکل آواز کے اشارے پر بھی چل سکتی ہے بھٹو انکل چلاتے ھیں 😂
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »