انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں سینکڑوں افراد گرفتار

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کشمیر کے لوگ بہت برہم ہیں۔ وہ ایک آتش فشاں کی طرح ہیں جو کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے اور انڈیا نتائج سے بالکل بے خبر ہے۔'

Getty Images

ایک مقامی ٹریول ایجنٹ اقبال کا کہنا تھا کہ 'کشمیر کے لوگ بہت برہم ہیں۔ وہ ایک آتش فشاں کی طرح ہیں جو کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے اور انڈیا نتائج سے بالکل بے خبر ہے۔'پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر انڈیا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری پر کام جاری رہے گا۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ‏پاکستان تمام مذاہب اور ان کے پیروکاروں کی مذہبی رسومات کا احترام کرتا ہے اور اس کشیدہ صورتحال میں بھی کرتار پور راہداری منصوبہ جاری رہے...

بریفنگ میں پاکستانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان نے انڈیا سے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا اور نہ ہی حالیہ انڈین اقدامات کے بعد پاکستانی فضائی حدود انڈیا کے لیے بند کی گئی ہے۔ پاکستان نے بدھ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس کے بعد یہ اعلان کیا تھا کہ وہ انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور اسے مرکز کے زیرِ انتظام علاقہ بنائے جانے پر اس کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرتے ہوئے، دو طرفہ تجارت معطل کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشا اللہ ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔

Kashmir bany ga pakistan

انشاء اللہ لڑائی ہوگی کشمیر پر... کشمیر بنے گا پاکستان.

It's only just a start of a big game we're already just taking some serious steps some key positions specially all around the whole valley it's all just a clear battle field now it's all just takes some time maybe it's a big surprise again on 15August or so.

انڈیا نے جو حرکت کی ہے کشمیر کے معاملے میں اس کے نتائج کیا نکلیں گے یہ بتاے گا کشمیری لوگوں پر جو ظالم کررہا ہے وہ کشمیری لوگوں کو دبا نہیں سکتا اب کشمیر کو آزاد کرنا پڑیگا مودی صاحب کو انشاءاللہ کشمیر آزاد ہو بہت جلد

Stay firm stay strong do not change your good decisions never back off

ان شاءالله یہ آتش بہت جلد پھٹے گا

ابھی اور بھی افسوس ہوگا ۔۔ اگر القائدہ یا داعش اس معاملے میں گھس گئی تو انڈیا کی بینڈ بج جائے گی

UN and International Human Rights Organizations should intervene to stop genocide of Kashmiries...

اچھا جی۔۔۔۔۔ بی بی سی کی طرف ایسی خبر۔۔۔۔۔؟ حیرت ھے۔۔۔۔!

No koi nazar sani ni 😡

آج موقعہ ہے بنگلہ دیش کا بدلہ لینے کا کشمیر میں ہندوستان نے خود ہی 71 کی بنگلہ دیش کے اندر والی صورتحال کشمیر میں کر لی ہے اور اس صورتحال سے ضرور فائدہ حاصل کرنا چاہیے

SyedFaisalKaz11

Kashmir bane gaa pakistan

INSHAALLAH, Kashmir bany ga Pakistan

Yess

انڈین آرمی ڈریکٹ فاہر کرکے لوگوں کو شہید کررہی ہے

Kashmir bny ga khudmakhtar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں دوسرے روز بھی کرفیو، ہر قسم کے رابطے منقطع، عوام میں خوف ہراسسری نگر : بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی حیثیت اور خصوصی درجے کے خاتمے کے اعلان کے بعد وادی میں دوسرے دن بھی خوف ہراس برقرار رہا، کرفیو، موبائل فون اور نیٹ کی بندش کے باعث ہر قسم کے رابطے منقطع رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوسرے روز بھی جاری ،ارکان کی کشمیر کے حق میں تقریریںwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم اورشہباز شریف کے درمیان نوک جھونکگزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیراعظم اورشہباز شریف کے درمیان نوک جھونک بھی ہوئی۔ عمران خان نےسوال کیا بتائیں کیا بھارت پرحملہ کردیں جس پرشہبازشریف نے جواب دیا، حملہ کرنے کاتوکسی نہیں کہا ۔ آپ...; شہباز شریف بہت خوب Imran Khan kuch bhi ho jaiye lekn hum tumhare sath hai🇵🇰
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آبادسمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکےاسلام آبادسمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر میں 5.9 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے Earthquake Pakistan Islamabad Punjab KhyberPk 5.9 pid_gov MoIB_Official ShakingEarth ImranKhanPTI AzadKashmir pid_gov MoIB_Official ShakingEarth ImranKhanPTI Kashmirio ky sath nainsaffi kro gy ALLAH to dakh rha h na pakistanio
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی شرح اموات میں کمیلاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی شرح اموات میں کمی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا پاکستان کے ساتھ مسئلہ کشمیر پر کیوں کھڑی نہیں ہوگی ؟مظہر عباس نے وجہ بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ کچھ عرصہ پہلے جب اپنے اپنے دائرے میں دیکھ لو حسبِ طاقت ھر کوئ فرعون ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »