سارے کام ہمیں ہی کرنے ہیں تو حکومت کیا کرے گی، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

آپ لوگوں نے ملک کو کس حال میں پہنچادیا ہے، یہاں سب ملے ہوئے ہیں، جسٹس گلزار احمد حکام پر برہم مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan SupremeCourt Karachi Cases

سپریم کورٹ نے کراچی میں تجاوزات، زمین کی الاٹمنٹ، سرکلر ریلوے اور دیگر معاملات سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سارے کام ہم نے کرنے ہیں تو حکومت کیا کرے گی، ہم چیف جسٹس کو بول دیتے کہ وہ حکومت کے کام کے لیے عدالتیں شروع کردیں۔

عدالت میں پیش کردہ رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے اپنا پینل تشکیل دے دیا ہے، ایس بی سی اے کے اپنے انجینیئرز معائنہ کریں گے۔تاہم اس موقع پر عدالت نے استفسار کیا کہ عمارت کو بنانے کی اجازت کس نے دی، تفصیلات کہاں ہیں، ساتھ ہی عدالت نے نامکمل رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا جبکہ اطمینان بخش رپورٹ نہ دینے پر کراچی کنٹونمنٹ پر عدم اطمینان کیا۔

اس موقع عدالت نے احتساب کے قومی ادارے کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ ایک سعودی جنرل کو بھی ڈیفنس میں زمین الاٹ کردی گئی تھی، ہم نے اسے منسوخ کیا، ساتھ ہی کہا کہ مت کریں ایسا، آپ لوگوں نے ملک کو کس حال میں پہنچادیا ہے، ہمیں جھوٹی رپورٹس مت دیں۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہاں سب ملے ہوئے ہیں بورڈ آف ریونیو والے بھی ملے ہوئے ہیں، ساتھ ہی نیب کے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ چاہتے ہیں کہ یہ رپورٹ ہم ریکارڈ پر رکھ لیں؟

عدالتی ریمارکس پر ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ عدالت چاہے تو حکم جاری کرے، جس پر سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے کہ سارے کام ہم نے کرنے ہیں تو حکومت کیا کرے گی، ہم چیف جسٹس کو بول دیتے کہ وہ حکومت کے کام کے لیے عدالتیں شروع کردیں۔کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی بہت مشکل ہے، سندھ حکومت رپورٹ میں کہا گیا کہ پرانے ٹریک کی بحالی کے بجائے نیا سی پیک منصوبہ سودمند ہوگا، نئے منصوبے سے 6 لاکھ لوگ سفر کریں گے، سی پیک منصوبے میں کراچی کے لیے ماس ٹرانزٹ بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنوں نے شمسی بیس یو اے ای کو دی تھی

پاکستان ان محکمہ زراعت و انکے حواریوں کا ہے

NVM.they are our country 📡 friends

ہور چوپو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی ثالثی کی ’’بڑھک‘‘ نے کام خراب کیاٹرمپ کی ثالثی کی ’’بڑھک‘‘ نے کام خراب کیا عمران خان کا دفاع میری ذمہ داری نہیں۔ذاتی طورپر وہ مجھے پسند کرتے ہیں۔ javeednusrat PMImranKhan PTIofficial pid_gov Pakistan javeednusrat PTIofficial pid_gov درمیانی سی روش ہی ٹھیک ہے۔ ورنہ بڈھے وارے ہڈیاں حوالات کی متحمل نہیں ہوسکتیں۔ javeednusrat PTIofficial pid_gov سر آپکے تجزیے سے اتفاق کرتے ہوئے یہ سوال اب بھی جواب طلب ہیکہ مودی کے اس حالیہ قدم کے بعد ہمارے ہاں قومی یکجہتی اور یکسوئی کی کیفیت اتنی غیر تسلی بخش کیوں رہی؟ پارلیمنٹ میں بھی لفاظی تو بہت ہوئی مگر ایک مربوط اور practical سٹریٹیجی زیر بحث نہ آ سکی۔ javeednusrat javeednusrat PTIofficial pid_gov ٹرمپ کی اس پیشکش سے معاملات زیادہ خرابی کی طرف گئے مگر یہاں اسے پاکستان کی ایک بہت بڑی سفارتی فتح کے طور پر لیا جاتا رہا۔ سفارتی معاملات کو معروضی انداز سے نہ پیش کرنے سے ہم قوم کو خوابوں میں الجھائے رکھتے ہیں۔ javeednusrat
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت تحمل سے کام لیں، امریکا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیرکے معاملے پر نظر ہے اور اس مسئلہ پر امریکا کی پالیسی نہیں بدلی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوبرو اداکارہ ثناءجاوید نے آخر کار ایسا کام کردیا کہ جان کر سوشل میڈیا صارفین بھی خوش ہوجائیں گے12:31 PM, 9 Aug, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:اداکارہ ثناءجاوید نے اپنے مداحوں سے رابطے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز شریف کی گرفتاری پر بلاول بھٹو ’سیخ پا‘ ہو گئے، پارلیمینٹ میں کیا کام کر دیا؟ ناقابل یقین خبر آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کیا پیدی کیا پیدی کا شوربہ Bohknay se nai beta zara check Karo k ye case apke baba ne banaya taha
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 09, 2019, لاہور, Page 1,عقل کے اندھے بھرتیاں کرینگے تو ایسی ہی ہونگی، غیر قانونی کام ہوا تو معاملہ اینٹی کرپشن جائیگا: سپریم کورٹ SupremeCourt ANtiCorruption KPK SindhGovernment Balochistan JusticeAzmatSaeed pid_gov MoIB_Official KPKUpdates pid_gov MoIB_Official KPKUpdates پاکستان میں سب بھرتیاں قانون والی ہوتیں ہیں ۔ آپ کسی بھی ملازم کی وجہ ملازمت تلاشی کریں Daughter in law Son in law Brother in law Sister in law Mother in law Father in law ہی نظر آتیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو لیز اور منتقلی کی مشروط اجازت دیدیسپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو لیز اور منتقلی کی مشروط اجازت دیدی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »