سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

عیدالاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع مسجدالحرام میں ہوا جبکہ مسجد نبوی ﷺ میں بھی نماز عید ادا کی گئی۔ متحدہ عرب امارات میں نماز عید کا بڑا اجتماع شیخ زاید مسجد ابوظہبی میں ہوا۔اس کے علاوہ فلسطین، عراق، افغانستان، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں بھی مسلمان عیدالاضحیٰ منا رہے ہیں۔ ترکی، کویت کے علاوہ نائیجیریا سمیت کئی افر یقی ممالک میں بھی عیدالاضحی آج مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پردیسی بھائیوں کو عید مبارک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ آج منائی جارہی ہے - ایکسپریس اردوسعودی عرب میں عید کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں لاکھوں افراد نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی Koi mtlb nahi humein sudia ki zuban bnd hai kashmir ki azadi pr .america ky pitho HEARTIEST EID MUBARAK TO ALL NON-RESIDENT PAKISTANIS ABROAD......WHO ARE SACRIFICING FOR BETTERMENT OF THEIR NEARS AND DEARS......AND NATION, AS A WHOLE.BRAVO......GOD BLESS YOU ALL.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ،عرب اتحاد نے ناکام بنا دیئےیمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے ابہا ائیرپورٹ پر ڈرون حملے کیے گئے جسے سعودی اتحادی فوج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ،عرب اتحاد نے ناکام بنا دیئےسعودی عرب: حوثی باغیوں کے ڈرون حملے ،عرب اتحاد نے ناکام بنا دیئے SaudiArabia Houthis DroneAttacks ArabCoalition HouthiRebels
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے 1350 پاکستانی قیدی رہائی کے بعد واپس پہنچ گئے، زلفی بخاریسعودی عرب سے 1350 پاکستانی قیدی رہا ہو کر واپس آگئے ہیں، ڈی پورٹ ہونے والے 1400 پاکستانی اِس کے علاوہ ہیں، قطر نے بھی 53 پاکستانی قیدی رہا کر دیئے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اورسیز پاکستانی...; سب کے سب بے غیرت کمینے غدار حرام خور جائیں گے۔ imran khan zindabad ✌️🇵🇰✌️ ImranKhanPTI sab chor jail main dalo ye tu abhi dheel di hoi hai PM nai Agli Eid Inko Allah k pass guzrni chaey
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب:حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائیگاسعودی عرب:حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائیگا Hajj2019 HajjMubarak saudinews50_en SaudiArabia HajjPilgrims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کے مفت اعلیٰ طبی انتظامات - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »