مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، ترک سپیکر کا شاندار اعلان ، پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل جیت لیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

استنبول/اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترک اسپیکر مصطفیٰ سنتپ نے اپنی اسمبلی سے کشمیر کے معاملے

پر قرارداد منظور کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ترکی کے اسپیکر مصطفیٰ سنتپ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور خطے کی مجموعی اور مقبوضہ کشمیر کی بالخصوص بگڑتی صورتحال پر ترک اسپیکر کو اعتماد میں لیا، اور دونوں اسپیکروں نے کشمیر کے حوالے سے مشترکہ لائحہ عمل بنانے پر اتفاق کیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ کشمیر پر بھارتی جارحیت کھل کر سامنے آ گئی ہے، بھارتی آئین میں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے مودی سرکار نے کشمیر کو اپنی نوآبادی بنانے...

الاقوامی پارلیمانی اداروں میں اٹھانا چاہتی ہے، اور ترکی میں ہونے والی آئندہ پانچ ملکی اسپیکرز کانفرنس کے ایجنڈے میں کشمیر کی موجودہ صورتحال شامل کرنے کا مطالبہ کرتی ہے۔ترک اسپیکر مصطفیٰ سینتپ نے کشمیری عوام پر بھارتی مظالم پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیر پر شب خون مارا اور کشمیری عوام کو نے یرغمال بنا رکھا ہے، مشکل کی اس گھڑی میں کشمیری اور پاکستانی بھائی بہنوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ہم او آئی سی کے اس بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں جو پاکستانی موقف کی تائید کرتا ہے، اور ترکی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی کے غیر قانونی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظورمقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کشیدگی، وزیراعظم کا بحرین کے بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہwww.24newshd.tv بحرین کے شاھ کو یہ بھی پتا نھین ھوگا کہ کشمیر ہے کھان ؟ عرب حکمرانون سے کوئی توقع نہ رکھو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترک اسپیکر کا کشمیر کے معاملے پر اپنی اسمبلی سے قرارداد منظور کرانے اعلان - ایکسپریس اردوکشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے بھارتی اقدامات کی کوئی قانونی اور اخلاقی حیثیت نہیں، ترک اسپیکر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزدارکشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar GOPunjabPK KashmirIssue IndianOccupiedKashmir JuglarVien UsmanAKBuzdar GOPunjabPK کونسی شہ رگ جسے نیازی اور سلیکشن کمیٹی بیچ کر آۓ ہیں UsmanAKBuzdar GOPunjabPK کمال کا رشتہ 😕 دشمن شہ_رگ لے کہ چلا گیا مگر جسم ابھی تک صبر و تحمل میں ہے 😡
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر شہ رگ ہے،پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں:عثمان بزداروزیراعلیٰ نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں UsmanAKBuzdar Acha sanu nai c pta, shukria btane ka 🙄
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی زور پکڑے گی, وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کے خاتمے کے بعد کشمیریوں کو دیکھنے کا انتظار کر رہی ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے سوال کیا کہ کیا بی جے پی حکومت کشمیر یوں کے خلاف زیادہ فوجی طاقت کا استعمال کرنا چاہتی ہے؟ کیا بھارتی حکومت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو روک سکتی ہے؟ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی زور پکڑے گی۔عمرا ن خان نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کشی دیکھ رہی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا اس بار بھی ہم بی جے پی حکموت کا فاشزم دیکھتے رہیں گے یا پھر عالمی برادری اخلاقی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان مظالم کو رکوائے گی۔
ذریعہ: PTVNewsOfficial - 🏆 16. / 51 مزید پڑھ »