’نہیں استاد علی ظفر کی ٹکر کا نہیں ہے‘؛ پی ایس ایل کے نئے ترانے پر میمز کا طوفان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: AtifAslam AliZafar AimaBaig PSLAnthem AgayDekh

اس بار پاکستان سپر لیگ کے نئے ترانے میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے فوٹوسوشل میڈیاپاکستان سپر لیگ 7 کے نئے ترانے ’’آگے دیکھ‘‘ پر سوشل میڈیا پر ایک بار پھر میمز کا طوفان امڈ آیا ہے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی لوگ علی ظفر کے ’’اب کھیل جمے گا‘‘ کو یاد کررہے ہیں۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا نیا ترانہ ’’آگے دیکھ‘‘ ریلیز کردیا گیا۔اس بار پاکستان سپر لیگ کے نئے ترانے میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے اور عبداللہ صدیقی نے گانے کی موسیقی دی ہے۔ گانا ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ تاہم گانے کی ریلیز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان امڈ آیا ہے اور ہر بار کی طرح پی ایس ایل کے نئے ترانے کے ریلیز ہوتے ہی گلوکار علی ظفر کا نام بھی ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگا...

سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کو پی ایس ایل کا نیا ترانہ اچھا لگا، جب کہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم کی آواز میں نیا گانا اچھا ہے لیکن یہ پی ایس ایل 2 کے ترانے ’’اب کھیل جمے گا‘‘ کے لیول کا نہیں جسے علی ظفر نے گایا تھا۔ سوشل میڈیا پر لوگ نئے ترانے کے بارے میں کون کون سی میمز شیئر کررہے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔ ایک صارف نے عاطف اسلم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’پی ایس ایل کا نیا گانا سننے کے بعد بھی صرف عاطف اسلم کی وجہ سے خاموش ہوں‘‘۔ایک صارف نے طنزیہ لہجے میں کہا پی ایس ایل کا ترانہ بھی پاکستانی حکومت کی طرح ہے نیا آتا ہے تو پرانا اچھا لگنے لگتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ali zafar tatti me mili hui daal baraber b nhi he atif aslam l

علی ظفر صاحب ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں پی ایس ایل 7 کا ترانہ آپ خود تیار کریں یقین کریں یہ لوگ آپ کا مقابلہ نہیں کرسکتے مجھے تو سمجھ ہی نہیں لگا

Bautifull song outstanding

دا نوی ڈمان دی۔ او زڑو ڈمانو تہ زان خائی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوایک بندہ 2012 سے غائب ہے، ریاست کو کوئی حل تو کرنا چاہیے، جسٹس قاضی امین احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں۔۔۔آصف علی زرداریآصف علی زرداری نے کہاکہ کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا انتہائی ناانصافی ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈیبیو کیلئے بھی اتنی محنت نہیں کی جتنی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کی تھی: آصف علیتنقید کو کبھی منفی نہیں لیا، بہت سارے لوگ میری پوزیشن کو نہیں سمجھ پاتے: قومی کرکٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'عمران خان نکل کر دکھاؤ، عوام آپ کو چھپنے کی جگہ بھی نہیں دیں گے'پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا وزیراعظم عمران خان کے حالیہ ایک بیان پر ردعمل شاہ صاحب کا میٹر بھی اب پچھاڑی میں کام نہیں کر رہا ھے، بی بی کی شہادت کے بعد کوئی ایک جلسہ آپ بتا دیں جو عوام کے بیچ میں کبھی سندھ میں ہوا ہو اور عوام آئ یو ؟ خدا کا خوف کریں اور کبھی بنا سرکاری ملازموں کے کوئی ایک جلسہ آپ صرف سندھ میں کر کے دکھا دیں تو آپ کا میٹر بھی شارٹ ہوگا۔ عمران خاں کو کوئی نہیں نکال سکتا ہان 5.6 صحافیوں کی خواہش ضرور ہو سکتی ہے جو ہر روز نکالنے کی کوشش کرتے ٹوکرا صحافی ہیں وہ شہباز_کا_مقصود_چپڑاسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، انکے پاس کوئی تعمیری کام نہیں'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں کرتا، شعیب اختر نے ایسا کیوں کہا؟کبھی بھی کوہلی کی کپتانی کے حق میں نہیں تھا، چاہتا تھا کہ وہ 100، 120 رنز بناتا رہے اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے: شعیب دوسروں کی لائف پر کمنٹ کرنا پاکستانی کرکٹرز کے لیے کیوں اتنا ضروری ہے؟؟؟ Is liye nai hai 😐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »