'اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، انکے پاس کوئی تعمیری کام نہیں'

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، ان کے پاس کوئی تعمیری کام نہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے پاکستان تحریک انصاف نیویارک کے جنرل سیکرٹری خورشید بھلی نے ملاقات کی۔ اس موقع پروزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دیار غیر میں بسنے والے پاکستانی وطن عزیز کے سفیر ہیں، حکومت نے اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا ہے، تحریک انصاف کی حکومت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل سمجھتی ہے اور انہیں حل بھی کر رہی ہے، اپوزیشن نے ثابت کیا ہے کہ وہ وطن عزیز کے ان سفیروں کی خیرخواہ...

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اپوزیشن رہنماؤں نے ہمیشہ عوامی ریلیف کی راہ میں روڑے اٹکائے، اپوزیشن کے منفی حربے ان کی منفی سیاست کیلئے زہر قاتل ثابت ہوئے ہیں، اپوزیشن منفی سیاست کرتی رہے لیکن ہم عوام کی خدمت پر گامزن رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ مری میں ذمہ داروں کی غفلت کا تعین کیا اور ان کے خلاف ایکشن بھی لیا۔ سانحہ مری کی شفاف تحقیقات کے وعدے کو پورا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارلیمنٹ میں این آر او کا کراؤڈ بیٹھا ہے ،وزیراعظمپارلیمنٹ میں این آر او کا کراؤڈ بیٹھا ہے، وزیراعظم ARYNewsUrdu Gud Nro you gave to khusro bakhtiar, razaq dawood and others. You can’t make fool everyone all the time
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین آفریدی کو کس بات کا دکھ ہے؟ فاسٹ بولر نے بتادیاشاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ کرنے میں حسن علی کی کوئی غلطی نہیں، مجھے اس کے بعد لگا تار تین چھکے نہیں کھانے چاہیے تھے۔ Naee wo umpair ki ghalthi thi k jis nay Wade ko out naee di.😂😂😂 Tournament tmhari wja se hare
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن سیاسی کورونا ہے حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈا کر رہی ہے: حسان خاور11:14 AM, 22 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :   ترجمان   پنجاب  حکومت   حسان خاور   کا کہنا ہے کہ کورونا دوبارہ سر اٹھا رہا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

موٹر وے پر حادثے کا شکار گاڑی سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدموٹر وے پر حادثے کا شکار ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد ہوئی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز کی شرح دیگر شہروں سے مسلسل زیادہملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح ملک کے دیگر شہروں سے مسلسل زیادہ ریکارڈ کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شریف فیملی نے بیانِ حلفی سے متعلق تردید نہیں کی: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف فیملی نے تردید نہیں کی کہ بیانِ حلفی نواز شریف کے دفتر میں ان کی ہدایات کے مطابق تیار ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »