خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم پاکستان کی ضمانت ہیں۔۔۔آصف علی زرداری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف علی زرداری نے کہاکہ کسانوں کو محنت کا پھل نہ ملنا انتہائی ناانصافی ہے

جبکہ فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے۔آصف علی زرداری کا مزید کہناتھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسانوں سے انصاف کی روایت برقرار رکھے گی اور پیپلز پارٹی کسانوں کی مارکیٹ تک رسائی کو آسان بنائے گی۔

ان کا کہناتھا کہ زرعی طور پر مضبوط پاکستان ہی پیپلز پارٹی کا منشور ہے اور حکومت کسانوں کو زرعی کھاد مہیا کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری بھی نئے الیکشن چاہتے ہیں ایاز صادق11:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ارے تیری ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں غدار تیری تے زرداری دی م ن ل ب چ د تو کروائیں سب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کا بغیر ’ماسک‘ کے خطاب، بار بار کھانستے رہےمراد علی شاہ کا بغیر ’ماسک‘ کے خطاب، بار بار کھانستے رہے ARYNewsUrdu یہ وباء آج کل جنات پر بھی حملہ آور ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئر پورٹ پر مسافر سے اتنی غیر ملکی کرنسی برآمد کہ ایان علی کی یاد تازہ ہوجائےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کو ریال سمگل کرنے کی کوشش پر گرفتار کرلیا گیا۔ کسٹمز حکام نے کارروائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کا استحکام بنیادی ترجیح - ایکسپریس اردوایک مستحکم معیشت ہی عملی طور پر عوام کو زندگی کی بنیادی اقدار سے جوڑنے پر مامور ہے آئی ایم ایف یہ تو ڈکٹیشن دیتا کہ اتنا ٹیکس لگاو، بجلی اتنے کی کرو، تیل اتنے کا، سیل ٹیکس اتنا۔کیا کبھی اس سودی ادارے یہ کیا کہہ افسران، سیاستدانوں، جنرلز کی تنخواہ کم کرو، ان کی عیاشی کم کرو، گاڑیاں کم اور نارمل ماڈل کی خرید کرو، اورعیاشی کے کھابے، غیر ضروری اخراجات بند کرو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری بھی نئے الیکشن چاہتے ہیں ایاز صادق11:33 PM, 21 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری ارے تیری ٹانگیں کیوں کانپ رہی ہیں غدار تیری تے زرداری دی م ن ل ب چ د تو کروائیں سب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلین ریاستوں کا اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانےکا اعلانآسٹریلیا میں نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریا میں اومی کرون ویرینٹ کی وبا عروج پر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »