سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

سندھ ہائی کورٹ کا غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں فاطمہ جناح کالونی اور جمشید کالونی میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت میں وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ عدالتی حکم پر پورشنز کو سیل کیا گیا، سیل ہونے کے باوجود تعمیرات ہو رہی ہیں۔

وکیل درخواست کا کہنا تھا کہ بغیر عدالتی حکم ایس بی سی اے والے کچھ کرتے نہیں، پلاٹ نمبر 675 اور دیگر پر تعمیرات کو فوری روکا جائے اور غیر قانونی تعمیرات کو گرانے کا حکم دیا جائے۔ جس پر سندھ ہائیکورٹ نے غیرقانونی پورشنز پر فوری کام روکنے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے کو غیر قانونی پورشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی۔عدالت نے ایس بی سی اے کو 45 روز میں عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایس بی سی اے اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ سندھ میں آج سے انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز -سندھ میں انسداد پولیو مہم کا آج 24 جنوری سے باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے، 20اضلاع میں 58 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری سندھ اور پاکستان کا دشمن ہے: علی زیدی❤ تے ہٹ بکاٶ پتر ویکھو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس کی جانب سے حملے کا خطرہ برطانوی سفارتی عملے کا یوکرین سے انخلابرطانیہ نے روس کی جانب سے ممکنہ حملے کے پیش نظر یوکرین سے اپنے سفارتی عملے کا انخلا شروع کردیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عاصمہ شیرازی کا کالم: آخری قہقہہ کس کا؟ - BBC News اردواحتساب کا بیانیہ کبھی چین کی طرح پھانسی گھاٹ پر لٹکتے بدعنوانوں، کبھی سعودی عرب کے بدعنوانی کے خلاف سفاکانہ نظام اور کبھی ملائیشیا اور ترکی کی مثالوں کو کارآمد بنا کر پیش کیا گیا۔ نہیں آزمایا گیا تو صرف انصاف، آئین اور جمہوریت کا نظام: عاصمہ شیرازی کا کالم The way Asma is bad mouthing about Imran Khan in her columns since last many months tells you that journalists have openly declared which parties they belong to. Asma is obviously missing all those government funded recreational activities that she use to enjoy in PMLN time. عاصمہ شیرازی کی کالم پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے وہ ایک کرپٹ قلم فروش بے ایمان صحافی ہے جو پیسے کی خاطر کچھ بھی کر سکتی ہے انتہائی گراہوا معیار ہے عاصمہ شیرازی کے قہقہ کا۔بی بی سی کامعیار اتنا گرا ہوا ہے معلوم نہیں تھا اس جاہل خاتون کے ذاتی حملےجو کہ سرکاری عیاشیاں ختم ہونے پر ہے آپ لوگوں کے پاس اچھے معیاری لکھاری مر گئے ہیں جوان ٹکے ٹوکری کالموں کوچھاپ کر خوش ہوتےہو انسے انگلینڈ کے لیے کالم لکھواو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاریٹھٹھہ میں کشتی الٹنے کا واقعہ: پاک نیوی کا چوتھے روز بھی آپریشن جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »