کوہلی کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں کرتا، شعیب اختر نے ایسا کیوں کہا؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبھی بھی کوہلی کی کپتانی کے حق میں نہیں تھا، چاہتا تھا کہ وہ 100، 120 رنز بناتا رہے اور اپنی بیٹنگ پر توجہ دے: شعیب

تجربہ کار کرکٹر نے مزید کہا کہ ’کوہلی کو شادی کرنے کے بجائے صرف 10 سے 12 سال تک رنز بنانے اور ریکارڈ بنانے پر توجہ دینی چاہیے تھی، میں ان کی جگہ ہوتا تو شادی نہیں کرتا۔‘

شعیب اختر نے کہا کہ 'کرکٹ کے یہ 10سے 12 سال مختلف ہوتے ہیں اور دوبارہ نہیں آتے، میں یہ نہیں کہہ رہا کہ شادی کرنا غلط ہے لیکن اگر آپ بھارت کے لیے کھیل رہے ہیں تو آپ کو کرکٹ پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔‘شعیب اختر سے یہ سوال کیا گیا کہ کیا شادی کا دباؤ کسی کھلاڑی کے کھیل کو متاثر کرنے میں کوئی کردار ادا کرتا ہے تو اُنہوں نے جواب دیا، ’بالکل، ہاں۔‘

شعیب اختر نے کہا کہ ’بچوں کا، خاندان کا دباؤ ہوتا ہے، جیسے جیسے ذمہ داری بڑھتی ہے، اتنا ہی دباؤ بھی بڑھتا ہے، کرکٹرز کا کیرئیر 14 سے 15 سال کا ہوتا ہے جس میں آپ پانچ چھ سال تک اپنے عروج پر رہتے ہیں، ویرات کے وہ سال گزر چکے ہیں، اب اُنہیں جدوجہد کرنی ہے۔‘شعیب اختر نے کہا کہ ’میں نے ریٹائر ہونے پر شادی کی تھی، بطور کپتان، آپ کو میڈیا، برانڈ اور ان جیسی تمام چیزوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی لیے تم کوہلی کی جگہ نہیں ہو بیٹا

Is liye nai hai 😐

دوسروں کی لائف پر کمنٹ کرنا پاکستانی کرکٹرز کے لیے کیوں اتنا ضروری ہے؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کی بیٹی کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئیانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی پیاری سی بیٹی کی تصاویر پہلی بار منظر عام پر آگئی ہیں جس پر ویرات کوہلی انوشکا شرما اور ان کے مداح ناخوش دکھائی دے رہے ہیں Yh ncoc ke metting hai? Enjoy ❤Santai full hepy To ham kaya kary
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کھاد کی قلت عمران خان کی کرپشن اور نالائقی کی وجہ سے ہے: شہباز شریف02:39 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ملک میں یوریا کی قلت اور کسانوں کودرپیش جن لیڈروں نے پاکستان کو بے دردی سے لوٹا ککبیک اور منی لانڈرنگ سے تباہ و برباد کیا ان کے لیڈروں کو عبرت ناک سزائیں دینے کی ضرورت ہے۔پاکستان کو لوٹنے والے سیاست دانوں کی جگہ جیلوں میں ھے سیاست میں نہیں ھے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کی بیٹی کا چہرہ بلآخر نظر آگیابالی ووڈ کی معروف ہیروئن انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے ماسٹر بیٹسمین ویرات کوہلی کے پرستاروں نے انوشکا اور کوہلی کی بیٹی ومیکا کے چہرہ دکھانے والے براڈ کاسٹر کی مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اپوزیشن تاش کے پتوں کی طرح بکھر رہی ہے، انکے پاس کوئی تعمیری کام نہیں'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات فراموش نہیں کرسکتے: پرویز الہٰی02:32 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق نے حکومت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »