‘چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا‘ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

‘چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا‘ DawnNews America China

عالمی مالیاتی ادارے کے ماہر اقتصادیات نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے چینی مصنوعات میں ٹیرف لگانے سے تجارتی خسارے کا مسئلہ حل نہیں ہوگا اور نہ ہی شرح سود میں کمی سے امریکی ڈالر کمزور ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے 12 ماہ کے عرصے میں مطلوبہ نتائج کا حصول محض مالیاتی پالیسی سے مستقل کرنسی کی قدر کا کوئی امکان نہیں ہے۔ امریکی صدر نے رواں ماہ کہا تھا کہ وہ ڈالر کی قدر میں بہتری سے خوش نہیں جس کی وجہ سے امریکی صنعت سازی متاثر ہورہی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو پر شرح سود بہت زیادہ رکھنے کا الزام عائد کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا:ترجمان چینی وزارت خارجہامریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا:ترجمان چینی وزارت خارجہ USMissileTest StartNewArmsRace China StateDept XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی صفائی نہ ہونے پر چینی کمپنی کا کنٹریکٹ منسوخ،سندھ حکومتسندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ چینی کمپنی کے ساتھ معاہدہ اکتوبر 2017 کو ہوا تھا، کمپنی کی جانب سے معاہدے پر عمل درآمد نہیں ہوا پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ غیرمعمولی سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ - ایکسپریس اردوامید ہے جنرل باجوہ کی قیادت میں پاکستانی فوج علاقائی امن و استحکام کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گی، چینی ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں چینی مہنگے دام فروخت ہونے لگیفیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز سے چینی غائب ہوگئی جبکہ مارکیٹ میں چینی مہنگے دام میں فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر میں شوگر مافیا کے سرگرم ہونے سے مارکیٹ میں چینی 78 سے 80 روپے فی کلو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چینی مزید مہنگیلاہور(24نیوز)  چینی بھی گراں فروشی کی زد میں آگئی، شہر میں شوگر مافیا سرگرم، سرکار کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاوس میں بس حادثہ، 13 چینی سیاح ہلاک،31زخمیلاوس میں بس حادثہ، 13 چینی سیاح ہلاک،31زخمی Loas BusAccident ChineseTourists Injured Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »