لاوس میں بس حادثہ، 13 چینی سیاح ہلاک،31زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاوس میں بس حادثہ، 13 چینی سیاح ہلاک،31زخمی Loas BusAccident ChineseTourists Injured Killed

خبررساں ادارے کے مطابق لاﺅس کے حکام نے بتایاکہ سیاحوں کی اس بس پر کل چوالیس چینی شہری سوار تھے اور یہ لاوس کے دارالحکومت ویڑین تیان سے ملک کے شمالی سیاحتی قصبے لوآنگ پرابانگ

کی جانب سفر میں تھی۔ اکتیس زخمی چینی باشندوں میں سے دو کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ لاکھوں چینی سیاح ہر سال ویتنام، لاوس اور دیگر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی سیاحت کو جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ آباد میں تیز رفتار بس کھائی میں گرنے سے 4افراد جاں بحقحافظ آباد:حافظ آباد میں موٹروےایم ٹوپرتیزرفتاربس کھائی میں گرنے سے 4افرادجاں بحق جبکہ 40زخمی زخمی ہوگئے۔ حافظ آباد میں موٹروے ایم ٹو پر تیز رفتار بس کھائی میں جا گری، حادثے میں 4افراد جان سے گئے جبکہ 40زخمی ہوگئے ،جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد میں بس ڈرائیور، کنڈیکٹر اور2مسافر شامل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دیر بالا ، مسافر بس کے قریب دھماکے میں 5افراد جاں بحق ،6زخمیدیر بالا (ڈیلی پاکستان آن لائن) دیر بالا میں دھماکے میں5افراد جاں بحق اور6 زخمی ہوگئے ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہکراچی میں کانگو وائرس کے کیسز میں اضافہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہراجن پور کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو نے لگا اور سیلابی پانی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کےمختلف حصوں میں مزیدبارش کا امکان،دریاؤں میں پانی کی سطح بلندلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے لیکن کراچی میں بادل نہیں برسیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کابل میں خودکش حملے میں 63افراد ہلاکافغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے خود کش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد63ہوگئی ہے جبکہ اسپتال میں زیر علاج 200زخمیوں کی حالت اب قدرے بہتر ہے۔ پاکستان نے کابل دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکا ہوا۔نتیجے میں 63 افراد لقمہ اجل بنے اور200زخمی ہوئے۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »