امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا:ترجمان چینی وزارت خارجہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی میزائل تجربے سے اسلحہ کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا:ترجمان چینی وزارت خارجہ USMissileTest StartNewArmsRace China StateDept XHNews

جنگ کی ذہنیت ترک کرکے عالمی اور علاقائی امن کیلئے سازگار اقدامات کرے۔امریکی میزائل تجربے پر ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسلحے کی نئی دوڑ کا آغاز عسکری محاذ آرائی کا سبب بنے

گا۔ترجمان نے کہا کہ امریکی میزائل تجربے سے بین الاقوامی اور علاقائی سیکورٹی صورتحال پر سنگین منفی اثرات ہوں گے۔واضح رہے کہ امریکا نے گزشتہ روز درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی میزائل تجربے سے اسلحے کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا، چینامریکی میزائل تجربے سے اسلحے کی نئی دوڑ کا آغاز ہوگا، چین ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی میزائل تجربے سے کشیدگی میں اضافہ ہوا، روس - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امداد میں کٹوتی سے پاکستان سے تعلقات میں بہتری آئی، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

روس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہارروس نے امریکہ کی جانب سے زمین سے داغے جانے والے کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہارروس کا امریکہ کی جانب کروز میزائل کے تجربے پر افسوس کا اظہار Russia SergeiRyabkov DeputyForeignMinister USA CruiseMissile
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »