جنرل قمر جاوید باجوہ غیرمعمولی سپہ سالار ہیں، چینی وزارت خارجہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پاک فوج جنرل باجوہ کی قیادت میں اپنے ملک کی سلامتی وخود مختاری کیلئے کام جاری رکھے گی، چینی ترجمان۔ فوٹو:فائلترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ غیرمعمولی سپہ سالار اور چینی فوج کے پرانے دوست ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سوال پر تبصرہ کرتے ہوئے چینی دفتر خارجہ کے ترجمان گینگ شوآنگ کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چینی حکومت اور فوج کے پرانے دوست ہیں، وہ غیر معمولی سپہ سالار ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک چین تعلقات کی بہتری میں مثبت کردار ادا کیا، ہمیں یقین ہے کہ ان کی قیادت میں پاکستانی فوج اپنے ملک کی سلامتی وخود مختاری کے ساتھ ساتھ علاقائی امن و استحکام کیلئے اپنا کردار جاری رکھے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام بساط جنرل قمر جاوید باجوہ کی بچھائی ہوئی ہے ، سلیم صافی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلیم صافی نے کہاہے کہ اس وقت تمام بساط جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، پاک فوج کے نڈر سپہ سالارراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 29 نومبر 2016ء کو پاک فوج کے سپہ سالار کا عہدہ سنبھالا تو ملک کو دہشت گردی اور انتہا پسندی سمیت کئی بڑے چیلنجز درپیش تھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-جنرل قمر جاوید باجوہ کا موجود رہنا ناگزیر ہے!آرمی چیف مقرر ہونے کے بعد وہ وزیر اعظم ہائوس میں نواز شریف سے ملے ‘ انہیں سلیوٹ کیا اور کہا کہ آپ میرے باس ہیں‘ آئین اور قانون کے مطابق جو بھی حکم دیں گے اس پر من و عن عمل کیا جائے گا پڑھیئے صابر شاکر کا کالم: DunyaColumns ARYSabirShakir
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال!!!!جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال!!!! AkramChaudhry COAS ISPR ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیعآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع Pakistani ArmyChief COAS OfficialDGISPR peaceforchange QmarBajwa ISPR PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ جنرل قمر جاوید باجوہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »