چینی مزید مہنگی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(24نیوز)  چینی بھی گراں فروشی کی زد میں آگئی، شہر میں شوگر مافیا سرگرم، سرکار کے

جاری کردہ نرخنامے کی کوئی حیثیت نہیں،اوپن مارکیٹ میں چینی 76 روپے جبکہ یوٹیلٹی سٹورز پر 74 روپے فی کلومیں فروخت کی جانے لگی۔مہنگائی نے چینی کی مٹھاس ختم کردی، شوگر مافیا نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا، دکانداروں نے سرکاری نرخ نامہ ردی کی نذر کرتے ہوئے من مانے ریٹس مقرر کر دیئے، اکبری منڈی میں چینی 74 روپے فی کلو تک میں فروخت ہونے لگی جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت 76 روپے کلو اور یوٹیلٹی سٹورز پر چینی 74 روپے کلو میں دستیاب...

شہریوں کو کہنا ہے کہ چینی سمیت تمام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے، حکومت نےعوام کو منافع خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔شہر میں چینی کی ہول سیل میں سرکاری قیمت 58 روپے جبکہ پرچون میں 60 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، لیکن کسی بھی علاقے میں چینی سرکاری نرخنامے کے مطابق فروخت نہیں کی جا رہی۔ شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انہیں ملوں سے چینی 70 روپے 80 پیسے میں مل رہی ہے، جبکہ اکبری منڈی پہنچ کر73 روپے 40 پیسے میں پڑتی ہے، ایسے میں سرکاری نرخنامے کےمطابق چینی کیسے فروخت ہو سکتی...

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت چینی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ عام شہریوں کو ریلیف مل سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانسیسی پولیس افسران میں خودکشی کے رجحان میں مزید اضافہفرانسیسی پولیس افسران اور اہلکاروں میں خودکشی کا رجحان بڑھ گیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیعاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کردیا۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل کیلئے کیا گیا ہے۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاوس میں بس حادثہ، 13 چینی سیاح ہلاک،31زخمیلاوس میں بس حادثہ، 13 چینی سیاح ہلاک،31زخمی Loas BusAccident ChineseTourists Injured Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ مزید گہرا ہوگیا، شاہ محمودمقبوضہ کشمیر میں انسانی المیہ مزید گہرا ہوگیا، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کم عمر مبینہ چور کے قتل میں مزید تین ملزمان گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آج دریائے چناب اور نالوں میں مزید پانی بڑھے گا،فلڈ کنٹرول حکامگوجرانوالہ میں دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے تاہم آج دریائے چناب اور نالوں میں مزید پانی بڑھے گا۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کے مطابق برساتی نالوں میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »