جنرل قمر جاوید باجوہ پاک فوج کے غیرمعمولی سربراہ ہیں، چین - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو میں آرمی چیف کے بارے میں کیا بات کی؟ یہاں پڑھیں: DawnNews Pakistan China COAS PakArmy

چینی نے قمرجاوید باجوہ کو مزید 3 سال کے لیے آرمی چیف مقرر کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں پاک فوج کا غیرمعمولی سربراہ قرار دے دیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ جنرل قمرجاوید باجوہ، چینی حکومت اور فوج کے مخلص اور پرانے دوست ہیں اور پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات میں ان کا کردار ہمیشہ مثبت رہا ہے۔ خیال رہے کہ 29 نومبر 2016 کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ان کی جگہ پاک فوج کی قیادت سنبھالی تھی، انہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے فوج کا سربراہ تعینات کیا تھا۔

جنرل قمر باجوہ کینیڈین فورسز کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج ، نیول پوسٹ گریجویٹ یونیورسٹی مونٹیری ، نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال!!!!جنرل قمر جاوید باجوہ مزید تین سال!!!! AkramChaudhry COAS ISPR ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیعآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع Pakistani ArmyChief COAS OfficialDGISPR peaceforchange QmarBajwa ISPR PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-جنرل قمر جاوید باجوہ کا موجود رہنا ناگزیر ہے!آرمی چیف مقرر ہونے کے بعد وہ وزیر اعظم ہائوس میں نواز شریف سے ملے ‘ انہیں سلیوٹ کیا اور کہا کہ آپ میرے باس ہیں‘ آئین اور قانون کے مطابق جو بھی حکم دیں گے اس پر من و عن عمل کیا جائے گا پڑھیئے صابر شاکر کا کالم: DunyaColumns ARYSabirShakir
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملکی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ جنرل قمر جاوید باجوہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ملکی اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ جنرل قمر جاوید باجوہفوجی خاندان سے تعلق رکھنے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب 29 نومبر 2016ء کو پاکستان کے دسویں چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالا تو ملک اس وقت دہشتگردوں کیخلاف جنگ لڑ رہا تھا، اسے اندرونی اور بیرونی محاذ پر کئی چیلنجز درپیش تھے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دینی مدارس کے طلبا کی ملاقاتراولپنڈی(24نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دینی مدارس کے طلبا کی ملاقات ہوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »