‏کوچز نے بھی کھلاڑیوں کیساتھ کیش پرائز کا مطالبہ کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھلاڑیوں کو میڈلز دلانے میں کوچز کا اہم کردار ہوتا ہے، کوچز تفصیلات جانئے: DailyJang

لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کوچز کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو میڈلز دلانے میں کوچز کا اہم کردار ہوتا ہے، اس لیے کھلاڑیوں کے ساتھ ہی ہمیں بھی کیش پرائز دیا جانا چاہیے۔کوچز کا کہنا ہے کہ لاکھوں نہ سہی کم از کم 50 ہزار روپے ہی میڈلسٹ کھلاڑیوں کے کوچز کو

دیں۔دوسری جانب ٹینس کوچ محبوب خان نے کہا کہ زیادہ تر کوچز کے پاس روزگار بھی نہیں ہے، ان کی پذیرائی ضرور ہونی چاہیے۔2007 کی پالیسی کےمطابق صرف میڈلسٹ کھلاڑیوں کو کیش انعام دیا جاتا ہے۔ ساؤتھ ایشین گیمز کے میڈلسٹ کھلاڑیوں کو ان دنوں کیش انعامات دیے جارہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ انگلینڈ، پی سی بی نے کھلاڑیوں کو اہم آپشن دے دیادورہ انگلینڈ، کھلاڑیوں کے پاس دستبرداری کا آپشن موجود ہوگا، وسیم خان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس نے فضائی کمپنیوں کے عملے کو بھی ڈاکٹروں جیسا بنادیا - Amazing - Dawn Newsیہ میرا جسم میری مرضی والی آنٹیوں کو دیکھایا جائے کہ دنیا میں صرف اس کی مرضی چلتی ہے کسی گوشت کے لوتھڑے کی مرضی نہیں چلتی وہی مالک ہے ۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا بحران، حکومت نے ایک ہفتے بعد ہی چوتھا سیکرٹری قومی صحت بھی تبدیل کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باوجود گزشتہ ڈھائی ماہ میں چار وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت کو تبدیل کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق 5 مارچ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا We will do act like we acted on 6th September of 1965 125 سال تک حق کےلیے لڑنے والا مجاہد کون؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👆👆👆👆
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس ماسک نہ پہننے پر پولیس نے روکا تو بھارتی شہری نے کیا کیا؟کرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

”بابراعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ غیر منصفانہ ہے کیونکہ۔۔۔“ یونس خان نے زبردست وجہ بھی بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کے موازنے کو غیر منصفانہ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »