میرے ہاتھوں پہ تمہارا نام کہاں کہاں لکھا ہے؟ اقرا کا یاسر سے سوال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اقراعزیز نے یاسر حسین کو اُن کا نام اپنے ہاتھوں پر تلاش کرنے کا کام دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یاسر حسین اپنی اہلیہ کے مہندی لگے ہاتھوں میں کچھ تلاش کر رہے ہیں۔

اِس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے اقراعزیز حسین نے لکھا کہ ’یہ وہ وقت تھا کہ جب میں نے یاسر سے کہا تھا کہ وہ میرے ہاتھوں کی تین مختلف جگہوں پر لکھے گئے اپنے نام کو تلاش کریں۔‘اداکارہ نے اپنی والدہ کی جانب سے لائی گئی اس عیدی کے مناظر کو فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز جوڑی اقرا اور یاسر حسین کو اُن کے منفرد انداز اور مضحکہ خیز حرکات کی وجہ سے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔

یاسر حسین نے اقرا عزیز حسین سے اظہارِ محبت 2019 کے ایک ایوارڈ شو میں کیا تھا جس کے بعد دونوں گزشتہ سال 28 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

achi news tum loag suna nahi sakty ab bas dalalie karna yahi kaam baqi bacha tah.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشیدGood
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے: شیخ رشیدپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس بہت سنجیدہ ہے، ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ ریلوے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر غور - Pakistan - Dawn Newsقومی اسمبلی میں جو بھی بل پاس کرونا ہو تو کروالو مجھے پتا چلا ہے قومی اسمبلی میں سب ممبر جاہل بٹھے ہے ۔۔۔ہاہاہاہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسینڈراموں کا معیار بہتر کرنا اداکاروں کا نہیں، اداروں کا کام ہے: یاسر حسین تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعترافترکی کا لیبیا میں طاقت کا توازن تبدیل کرنے کے لیے مداخلت کا اعتراف Turkey Libya TurkishDefenseMinisterHulusiAkar MilitaryPower Intervention SecurityForces trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، فیس واش استعمال کرنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا بہیمانہ قتلکراچی کے علاقے منگھوپیر میں بھائی نے فیس واش استعمال کرنے پر بھائی کو قتل کردیا، ملزم نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »