اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکار صغیر الہیٰ کورونا سے انتقال کرگئے تفصیلات جانئے: DailyJang

اداکار کو کورونا کی تشخیص کی بعد طبیعت بگڑنے پر کچھ روز قبل آئی سی یو وارڈ میں وینٹیلیٹر پر رکھا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز زندگی کی بازی ہار گئے۔

انتقال کے بعد صغیر الہیٰ کا جسد خاکی بذریعہ ایمبولینس گھر پہنچایا گیا جبکہ ایدھی رضاکاروں کو بھی طلب کیا گیا جن کی جانب سے ایس او پیز کے تحت انتقال کرنے والے اداکار کے جسد خاکی کو سپرد خاک کیا گیا۔ لاڑکانہ میں کھچی برادری سے تعلق رکھنے والے صغیر الٰہی کے انتقال کے بعد کھچی برادری سے تعلق رکھنے والے متوفین کی تعداد 11 ہوگئی ہے۔

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کرگئے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی پنجاب سے ایم پی اے شاہین رضا بھی جان لیوا مرض کورونا سے جاں بحق ہوئی تھیں جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین بھی چل بسے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ab Sala koi b mra to HOSPTITAL wale usa Corona ka Mareez bna dta hn.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا کے باعث رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر اظہار تعزیتلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ آگیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے دوسری بار کرائے گئے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ بھی آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نظام شمسی سے باہر سیارے کے گرد نئی دنیا کے تخلیق کے مناظرنئے ستارے اے بی آریگی کے گرد ذرات اور گیسوں کی دبیز ڈسک کیمرے کی آنکھ میں قید کی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹبلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 83 کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2968 تک پہنچ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور جنرل اسپتال کے 18 ڈاکٹر کورونا سے متاثروارڈ کے سربراہ نے 10 روز کے لیے وارڈ بند کرنے کے لیے انتظامیہ کوخط لکھ دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مزید 2193 کیس سامنے آگئے، 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہزار 91 اور مجموعی ہلاکتیں 1017 ہوگئیں جھوٹ کا سمندر سامنے آگئ ہم مانتے ہیں کہ کرونا کا وجود ہے لیکن جتنا سوشل میڈیا پر دکھایا جاتا ہے ہے اس کا دسواں حصہ شاید موجود ہو کرونا وائرس کے نام پر لوگوں کو بلیک میل جارہا ہے ان کی جھوٹی رپورٹ بناکر ان سے پیسے وصول کیے جارہے ہیں ہیں اور اگر آپ قرنطینہ میں چلے گیا جو پیسے دیئے بغیر واپس نہیں آ سکتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »