وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا کے باعث رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر اظہار تعزیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کورونا کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی شاہین رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شاہین رضا کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شاہین رضا پارٹی کا قابل قدر اثاثہ تھیں اور مرحومہ کی پارٹی کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا ہفتے کے تین روز سخت لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہاس فیصلے کے بعد پنجاب میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو بھی بازار، مارکیٹس اور شاپنگ مالز کھلیں گے۔ ALLAH HI HY AB TU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر محنت کی ملاقات، 32 لاکھ کا امدادی چیک دیاوزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر محنت کی ملاقات، 32 لاکھ کا امدادی چیک دیا Pakistan Punjab PunjabGovt CMPunjab ProvincialLaborMinister Aid Funds CoronaInPakistan COVID19Pandemic PakistanFightsCorona UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر محنت کی ملاقات، 32 لاکھ کا امدادی چیک دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہکورونا وبا پر سیاست نہ کی جائے، وزیراعظم کا قومی قیادت کو پیغام Islamabad PMImranKhan Orders Audit National Disaster Risk Management Fund ImranKhanPTI MediaCellPPP pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب میں فوڈ کورٹ، سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدالفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب میں سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدلفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) صوبہ پنجاب میں فوڈ کورٹ، سٹالز، ریسٹورنٹس اور پلے رائیڈ عیدالفطر کے بعد کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جبکہ ٹرانسپورٹرز کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »