ہدف سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز کا حصول نہیں بلکہ ٹیم میں واپسی ہے: سرفراز احمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کیٹیگری سے باہر ہونے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ میرا ہدف سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز کا حصول نہیں بلکہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ ہفتے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا تو سابق کپتان سرفراز احمد کو اے کیٹیگری میں برقرار نہیں رکھا گیا تھا بلکہ ان کی یاسر شاہ کے ساتھ ایک درجہ تنزلی ہوئی، اب وہ بی کیٹیگری میں شامل ہیں۔ اس کے علاوہ سرفراز احمد ٹیسٹ اور ٹی20کے بعد ون ڈے کے کپتان بھی نہیں رہے تاہم اب کپتانی اور سینٹرل کنٹریکٹ کی اے کٹیگری کھونے والے سرفراز احمد نے اپنی تنزلی پر خاموشی توڑ دی...

انہوں نے مزید کہا کہ میرا ہدف سینٹرل کنٹریکٹ کی کیٹیگریز کا حصول نہیں بلکہ قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہے کیونکہ کسی بھی چیز کا حصول آسان ہوتا ہے مگر اس کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینٹرل کنٹریکٹ میں اے یا بی کیٹیگری میرے لیے مسئلہ نہیں، سرفراز احمد - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی سینٹرل کنٹریکٹ کا حصول سب سے بڑی کامیابی اور اعزاز ہے، حارث رؤف - ایکسپریس اردوکوشش ہوگی سخت محنت سے رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دھاک بٹھاؤں اور نام کماؤں، حارث رؤف Now aim for the skys.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوجیل عملے کے 12 افراد بھی وبا کی لپیٹ میں آگئے جب کہ متاثرہ قیدیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی In ko goli mar di jye gie
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینٹرل جیل کراچی میں کورونا پھیلنے لگاحکام کا کہنا ہے کہ جن قیدیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں انہیں آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنٹرل کنٹریکٹ کی کٹیگری معنی نہیں، ہدف ٹیم میں واپسی ہے، سرفرازقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کاکہنا ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ میں اے، بی یا سی کٹیگری کوئی معنی نہیں رکھتی، اتار چڑھاؤ کیرئیر کا حصہ ہے، اصل ہدف قومی ٹیم میں واپسی ہے۔ ٹیم میں واپس آنا ہے تو کارکردگی دکھاو جو عرصہ دراز سے نل آ رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینٹرل کنٹریکٹ میں اے یا بی کیٹیگری میرے لیے مسئلہ نہیں، سرفراز احمد - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »