کراچی سینٹرل جیل کے مزید 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی سینٹرل جیل میں 200 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص مزید پڑھئے :

کراچی کی سینٹرل جیل میں مزید 150 سے زائد قیدی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جس کے بعد مجموعی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہےاور وائرس کا شکار ہونے والوں میں 12 جیل کے افسران و اہلکار بھی شامل ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سینٹرل جیل کراچی میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 150 سے زائد قیدیوں کے ٹیسٹ مثبت آگئے ۔ گزشتہ ہفتے ایک قیدی میں علامات ظاہر ہونے کے بعد ٹیسٹ کیا گیا تھا جو مثبت آیا۔ مذکورہ قیدی کے بیرک کے تمام قیدیوں کے ٹیسٹ کیے گئے اور ٹیسٹنگ کا دائرہ کار مزید وسیع کرتے ہوئے اسے دوسری بیرکوں تک بھی پھیلایا گیا۔ گزشتہ روز 150 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد مجموعی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ۔ذرائع نے بتایا کہ اب تک جیل عملے کے 12 افراد بھی اس وبا کا...

اس سے قبل جیل حکام نے کورونا وبا کے آغاز ہی میں قیدیوں کی ملاقات پر پابندی عائد کردی گئی تھی جبکہ انھیں ماسک بھی فراہم کیے گئے تھے ۔ جیل کے اندر اضافی واش بیسن نصب کیے گئے اور ہر قیدی کو صابن اور سینیٹائزر فراہم کیے گئے جبکہ جیل کے اندر سینیٹائزر گیٹ بھی نصب کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

In ko goli mar di jye gie

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دیینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دی YDA Punjab PMDC AdHocCommittee Support GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid yda_punjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی وزارت خارجہ کے افسران اوراہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوریاسلام آباد : چیئرمین نیب نے اکرم خان درانی کیخلاف انویسٹی گیشن اوروزارت خارجہ کے افسران اوراہلکاروں کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی منظوری دے دی۔ ماشاء اللہ جی پاک کی تاریخ میں پہلی دفعہ ناجائز استعمال اختیارات. ..اور مزے کی بات پکژے بھی گئے, احتیارات کا استعمال جائز کرنا ھے تو پھر عہدے کی ضرورت ھی کیا ھے اور یہ کریشن قرار پائ گی جبکہ یہ بغاوت کے زمرے میں آتا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 20 ہزار 181 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 94 ہزار 220 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمتشہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت Pakistan Balochistan Terrorism TerroristAttack PakArmy ShahbazSharif Condemns Martyrs president_pmln pmln_org OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئیکرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DeathRateToll CasesReported Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان کے بعد یاسر شاہ کے ہاں ’ننھی پری‘ کی آمدفیصل آباد: شرجیل خان کے بعد ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے ہاں بھی ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »