کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DeathRateToll CasesReported Worldwide

48 لاکھ 94 ہزار 220 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار445 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 89 ہزار نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 19 لاکھ 8 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔کرونا وائرس سے امریکا سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں اموات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران امریکا میں 1003 اموات ہوئیں، جس سے امریکا میں کرونا ہلاکتوں کی تعداد...

جانیں لے چکا ہے، اور 2 لاکھ 25 ہزار سے زائد لوگ وائرس سے متاثر ہوئے، جن میں سے 1 لاکھ 27 ہزار مریض صحت یاب ہوئے، اور 800 کے قریب مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ اٹلی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 99 اموات ہوئیں۔فرانس اور اسپین بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، فرانس میں 28,239 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ اسپین میں ہلاکتیں 27,709 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل میں بھی بہت تیزی کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 20 ہزار 181 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 94 ہزار 220 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثرنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 16 ہزار 186 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 48 لاکھ 5 ہزار 186 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ if ARY says that, it might not be true. We better confirm from authentic news sources. Allha is warise sy bchay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ مزید کیا چاہیے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا اموات بڑھ رہیں وہ کیوں نظر نہیں آتا ججز پہلے اپنے کیسز کو نمٹا لیں پھر دوسروں کے معاملات میں مداخلت کریں۔ بے شمار کیسز التوا کا شکار ہیں اُن پہ کوئی بات نہیں کرتے یہ معزز ججز۔ Kesy kesy bandar Beth gye Han aesi post pe wah Mola
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔کامیاب وہ جس نے حق پہچان کر اپنا لیا۔بچاو صرف اللہ تعالی کے حضور توبہ و استغفار اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام،بھوکوں کو کھانا کھلانا،ضرورت مندوں کی مدد،لاک ڈاون عذاب پر عزاب،مگر کب تک؟ جب مرا جُہد مسلسل پہ یـقیں پـخـتہ ہـــــــے ' نامرادی مری تقدیر' نـہـیں ھو ـــــــ سـکتی غلام حسن حسنی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 48 تک جا پہنچی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 یہ بھی بتایا کرو کے مرے کتنے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کے شو کرنے والو ۔ استاد اور ادارے جن کی وجہ سے سب ہے انکے لیے سب بند اور سخت کرونا ہے۔ پرائویٹ ادارے تنخواہ نہیں دے رہے ۔آگے عید ہے ۔ہم جائیں تو کدہر جائیں؟ دل سے بد دعا ہے سب سیاستدانوں کو۔ ریڑھی لگانے تک کے پیسے نہیں ۔ کہاں جا کے خود کشی کروں۔ ۔۔ EID k bad hakomat ko sakhti sa lock down pr amal krna chahiyae
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »