فیس ماسک نہ پہننے پر پولیس نے روکا تو بھارتی شہری نے کیا کیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا سے بچاؤ، شہری کا فیس ماسک کی بجائے ’نوٹ‘ کا سہارا ARYNewsUrdu

عامر نے 10 روپے کے نوٹ کو بطور ماسک استعمال کرنے کا جواب پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک ماسک کی قیمت 40 روپے ہے اور میرے پاس صرف 10 روپے تھے لہٰذا میں نے اسے ماسک کے طور پر استعمال کیا، ہم ضلع کے پیر کشیت گڑھ علاقے میں رہتے ہیں اور آجر سے ادائیگی جمع کرنے کے لیے وہاں آئے تھے۔‘

پولیس کا کہنا تھا کہ اتوار کے روز لاک ڈاؤن ڈیوٹی پر تھا جب ایک موٹر سائیکل پر دو نوجوانوں کو دیکھا، موٹر سائیکل چلانے والے نے رومال پہن رکھا تھا اور اس پر سوار نے جلدی سے اس کے چہرے پر دس روپے کا نوٹ چسپاں کردیا۔ پولیس اہلکار کے مطابق جب پوچھ گچھ کی گئی تو امیت نے اعتراف کیا کہ ایک مقامی پولیس اہلکار نے ماسک نہ پہننے کی وجہ دریافت کی اور اس نے ہمیں دو ماسک دئیے اور انہیں خبردار کیا کہ وہ آئندہ ماسک لازمی پہنیں۔

اس واقعے کی ویڈیو آن لائن پوسٹ کی گئی تھی جس میں پولیس اہلکار نوجوانوں کو ماسک پہناتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیرجامہ بنانے والی کمپنی کے بنے تمام فیس ماسک ایک گھنٹے میں فروخت - Entertainment - Dawn NewsI need help? Imran is biggest crocked and smart person in Pakistan history I surprise how he gets security clearance he destroying economy and soon be selling all Pakistan assets property lands world wide crooks and white collar criminals foreign duels, world wide loans, devalue rupees change
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آپ نے میرا دل خوش کردیا شادی کے بعد سجل علی نے بھی پیغام جاری کردیاٹورنٹو(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔اداکاراحد رضا میرسے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اگر بھارت نے کوئی حماقت کی تو جواب کا منتظر رہے پاکستان نے دوٹوک پیغام دیدیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان جنگی جنون میں مبتلا نہیں ہونا چاہتا تاہم بھارت جعلی فلیگ آپریشن کی منصوبہ بندی کر رہا We will do act like we acted on 6th September of 1965 125 سال تک حق کےلیے لڑنے والا مجاہد کون؟ جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں👆👆👆👆
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاجروں سے بدتمیزی کرنی ہے نہ رشوت لینی ہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کو دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کودکانیں اورمارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا، چیف جسٹس پاکستان نے Kya ye kaam CJ k karny waly han, ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اتنا شوٹ نہ کروایا کریں نظر لگ جائے گی عائزہ خان کی نئی تصاویر نے دھوم مچا دیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی نامور فنکارہ عائزہ خان کی انسٹاگرام پر نئی تصاویر نے دھوم مچادی۔انتہائی خوبصورت  عروسی جوڑے میں بنائی گئی تصاویر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: تین یاہو 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم، اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیااپریل میں ہونے والے اقتدار میں شراکت کے معاہدے کے بعد دائیں بازوں کی جماعت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو مزید 18 ماہ کے لیے ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے جبکہ ان کے سیاسی حریف بینی گانز 18 ماہ تک ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے۔ Teen nahi nattan Yahoo Nam hay is khanzeer ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »