شہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کی مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت Pakistan Balochistan Terrorism TerroristAttack PakArmy ShahbazSharif Condemns Martyrs president_pmln pmln_org OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official

کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے جو نیئر کمیشنڈ آفسیر ،چھ جوانوں اور ایک ڈرائیور کی شہادت پر رنج وغم اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ شہدا کے اہلخانہ سے تعزیت اور ہمدردی

کا اظہار کرتے ہیں ،شہدا کی عظیم قربانیاں تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی ،اللہ تعالی شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی درجات سے سرفراز فرمائے ،اللہ تعالی شہدا کے اہلخانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے، 7 جوان شہیدبلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے 2 واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے 7 جوان شہید ہوگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون اےپترہٹاں_تےنہیں_وِکدے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - بالکل صحیح کہا ھے لیجینڈ یونس خان نے کوہلی ایک اوریجنل پلیر ھہ۔۔۔بابر اعظم فنکار ھہ کوئی کھلاڑی نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، دونوں ٹیمیں سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔ایک میڈیارپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘بلال اور یمنیٰ انڈسٹری کے اگلے فواد اور ماہرہ ہیں‘ - Entertainment - Dawn Newsبکواس کوئی ڈرامہ ارطغرل سے زیادہ نھی سب یہ دیکھ رھے ھیں ڈان والوں جھوٹ میں نمبر 1 Aho begrti ny mqbol hi hna ha Konsa hai bhae hmen b to pta chly mujhy to Pyar k sadqy pe shak hai 🙈
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیخلاف ناکامی، اوباما کی پھر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ پر تنقید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »