2 برس کی عمر میں اغواء ہونیوالا بچہ 32 سال بعد والدین کو مل گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کچھ خبریں ایسی پڑھنے کو ملتی ہیں جو حیران کن ہوتی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر چین سے آئی ہے جہاں پر ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا جانے والا بچہ بالآخر 32 سال بعد والدین کو مل گیا۔

کی رپورٹ کے مطابق 32 سال قبل 1988ء میں چینی بچے ماؤ ین کو ایک ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا اور اس وقت اس کی عمر 2 برس تھی، اغوا کیے جانے کے بعد اس لڑکے کو ایک بے اولاد جوڑے کو فروخت کردیا گیا تھا جس نے اس کی اپنی اولاد کی طرح پرورش کی۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پہلے مغوی کو بازیاب کیا اور تصدیق کی کہ اسی بچے کو ہوٹل کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah k han dair hai indhair nhi❤.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزاامریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعداد و شمار میں ہیرا پھیری سے انکار پر نا صرف عہدے سے ہٹایا گیا بلکہ انہیں محکمہ صحت سے بھی برطرف کر دیا گیا We have to learn, how to get rid of COVID-19 phobia and how to live a normal life in the presence of corona virus.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حوریم سلطان سے قُسم سلطان: بازار میں بِکنے سے عثمانی سلطانوں کی مائیں بننے تکیورپ کی ملکائیں انھیں تحائف بھیجتیں۔ ایک والدہ سلطان نے تو حکم دے کر فرانسیسی جہازوں سے توپوں کی سلامی لی۔ سلطنت عثمانیہ کے حرم میں بِک کر آنے والی غلام لڑکیاں وقت کی طاقتور عورتیں کیسے بنیں؟ شاہی محلوں میں کب بیویوں کی جگہ کنیزوں نے لی اور کیوں؟ ہم بی بی سی پر لعنت کرتے ہیں BBC کی چیخوں سے پتا چل رہا ہے کے 2023 میں خلافت عثمانیہ قائم ہونے والی ہے کسی وقت تکلیف کر کے دوسری طرف کے موصنفین جنہوں نے تاریخ لکھی ہوئی ہے سلطنت عثمانیاں پے۔۔ وہ بھی کبھی بیان کرنا اپنے اس چینل سے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں سروے اور سپرے کا عمل جاریملک بھر میں ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں میں سروے اور سپرے کا عمل جاری pid_gov GOPunjabPK Sapry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ - BBC News اردوپاکستان میں، جہاں رمضان میں ریستورانوں اور کھانے پینے کی جگہیں بند ہیں، وہیں گھر میں بنے کھانے کی مانگ بڑھ گئی ہے۔ ایسے میں گھر میں رہنے والی خواتین کو ایک اچھا موقع ملا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بڑھا سکیں۔ Warna to gher ke murgi daal baraber wala hisab tha 😉😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پشاور میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 12 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »