کورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ڈیٹا میں ہیرا پھیری سے انکار پر امریکی سائنسدان کو سزا تفصیلات جانئے: DailyJang

ربیکا جونز نے امریکی نیوز نیٹ ورک کو کی گئی ای میل میں بتایا کہ انہوں نے اکیلے دو زبانوں میں الگ الگ ایپلی کیشنز تیار کیں، جن میں 6 منفرد نقشوں کے ذریعے 5 لاکھ افراد کا ڈیٹا یکجا کیا، جس کا مقصد تھا کہ فلوریڈا کے لوگوں اور تحقیق کاروں کو کورونا کی حقیقی صورتحال معلوم ہوسکے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کے لئے انہوں نے بلا معاوضہ دو ماہ تک 16 سولہ گھنٹے کام کیا۔ ڈیٹا میں تبدیلی سے انکار پر انہیں فلوریڈا کے محکمہ صحت سے گرافک انفارمیشن سسٹم منیجر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ربیکا جونز نے تحقیق کرنے والوں کو خبردار کیا ہےکہ وہ ان کے پورٹل سے ڈیٹا لینے میں احتیاط کریں کیونکہ اس میں متوقع طور پر تبدیلیاں کردی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

We have to learn, how to get rid of COVID-19 phobia and how to live a normal life in the presence of corona virus.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 12 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پمز ہسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادتاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصبریاض (وقار نسیم وامق) مسجد نبویؐ میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کر دئے گئے.  مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے سبحان اللہ Puri duniya ka corona se muhaida ho gaya hai k shopping mall or calab me nahi Jana or masjid me jese marzi Jaye corona wahan insan nahi Jaye ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 28 ہلاکتیں، 1993 نئے کیسزملک میں کورونا سے مزید 28 ہلاکتیں، 1993 نئے کیسز CoronaInPakistan CoronaVirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق، 42 ہزار 125 افراد متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں بلکہ۔۔۔چیف جسٹس پاکستان کے کورونا ازخودنوٹس کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناازخودنوٹس میں چیف جسٹس گلزاراحمد نے کہاہے کہ ہماری تشویش اخراجات سے متعلق نہیں،ہماری تشویش سروسزکے معیارپرہے، مشتبہ مریض
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »