پاکستان: ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان: ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ

پاکستان میں، جہاں رمضان میں ریستوران اور کھانے پینے کی جگہیں بند ہیں، وہیں گھر میں بنے کھانے کی مانگ بڑھ گئی ہے۔

ایسے میں گھر میں کھانا بنانے والے افراد، جن میں زیادہ تر خواتین ہیں، کو ایک اچھا موقع ملا ہے کہ وہ اپنا کاروبار بڑھا سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Warna to gher ke murgi daal baraber wala hisab tha 😉😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 42,125 ہو گئی، دنیا میں 20 واں نمبرکورونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے دنیا کا 20 واں ملک بن گیا ہے، اب تک 42,125 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، یہ وبا اب تک 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 یہ بھی بتایا کرو کے مرے کتنے ہیں ۔۔۔۔۔ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کے شو کرنے والو ۔ استاد اور ادارے جن کی وجہ سے سب ہے انکے لیے سب بند اور سخت کرونا ہے۔ پرائویٹ ادارے تنخواہ نہیں دے رہے ۔آگے عید ہے ۔ہم جائیں تو کدہر جائیں؟ دل سے بد دعا ہے سب سیاستدانوں کو۔ ریڑھی لگانے تک کے پیسے نہیں ۔ کہاں جا کے خود کشی کروں۔ ۔۔ EID k bad hakomat ko sakhti sa lock down pr amal krna chahiyae
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ مزید کیا چاہیے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا اموات بڑھ رہیں وہ کیوں نظر نہیں آتا ججز پہلے اپنے کیسز کو نمٹا لیں پھر دوسروں کے معاملات میں مداخلت کریں۔ بے شمار کیسز التوا کا شکار ہیں اُن پہ کوئی بات نہیں کرتے یہ معزز ججز۔ Kesy kesy bandar Beth gye Han aesi post pe wah Mola
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹ میں اپنے حق میں قرار داد کی منظوری پر چین کی تعریف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔ پنجاب میں SOP کا بہانہ بنا کر چھوٹی مارکیٹوں کو سیل کیا جا رہا ہے ٹائیگر فورس وزیر اعظم پورٹل پر شکایت کرتی ہے جس سے مارکیٹیں سیل کردی جاتی ہیں Their is increasing day by day in cases. From 1000 to almost 2000 per day just in one week😫
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ Guppy بی بی سی کی کریڈیبلٹی اتنی گر چکی ہے کہ اب اسے اکثر اوقات جنسیت پر خبریں پوسٹ کرنا پڑتی ہیں اہ آہ آہ NAVEEDDEERATH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔ کچھ دنوں بعد لوگ اشتہار دینا شروع ہو جائیں گے “کوکھ کرائے پہ دستیاب ہے۔” یہ کراے کی کوکھ کا کیا مطلب ھیں ؟؟ مطلب کے آپ بغیر شادی کے پیسہ دے کر حرام اولاد پیدا کرسکتے ھیں استغفرُللہ کیا زمانہ آگیا ھیں 😪😪😪😪 punjab police
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »