کورونا کے مزید 2193 کیس سامنے آگئے، 32 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہزار 91 اور مجموعی ہلاکتیں 1017 ہوگئیں

ملک بھر میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی اور ایک دن میں مزید 32 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1017 ہوگئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو ہزار 193 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 48 ہزار 91 ہوگئی۔ 32 ہزار 919 مریض اس وقت اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جب کہ 14 ہزار 155 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 32 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن گئے۔ اس طرح ملک میں مجموعی اموات 1017 ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم مانتے ہیں کہ کرونا کا وجود ہے لیکن جتنا سوشل میڈیا پر دکھایا جاتا ہے ہے اس کا دسواں حصہ شاید موجود ہو کرونا وائرس کے نام پر لوگوں کو بلیک میل جارہا ہے ان کی جھوٹی رپورٹ بناکر ان سے پیسے وصول کیے جارہے ہیں ہیں اور اگر آپ قرنطینہ میں چلے گیا جو پیسے دیئے بغیر واپس نہیں آ سکتے

جھوٹ کا سمندر سامنے آگئ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا مزید 46 زندگیاں نگل گیا، 985 اموات، 45 ہزار 898 افراد متاثرit reached 993 9:06 A.M. today..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحقصوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد351 ہوگئی ہے۔ afsos
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مزید 32 زندگیاں نگل گیا، 1017 اموات، 48 ہزار 91 افراد متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: کورونا کے مزید 83 کیس رپورٹبلوچستان میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 83 کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 2968 تک پہنچ گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »