کورونا وائرس نے فضائی کمپنیوں کے عملے کو بھی ڈاکٹروں جیسا بنادیا - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فضائی میزبانوں کا نیا لباس

عام طور پر فضائی کمپنیوں کی جانب سے عملے کو ایسے ملبوسات دیئے جاتے ہیں جو نئے فیشن کے ہوتے ہیں اور ان کو پہننے والے ماڈلز سے کم نہیں لگتے۔

یہ قدم مسافروں اور عملے کے درمیان وائرس کے تبادلے کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے متعدد احتیاطی تدابیر میں سے ایک ہے۔ درحقیقت صرف حفاظتی عملے کو ہی کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایسا لباس پہننا ہوگا، اس کمپنی کی پروازوں کا انتخاب کرنے والے تمام مسافروں کو بھی فیس ماسک کا استعمال کرنا ہوگا اور وہ ان کو اپنے ساتھ لانے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ میرا جسم میری مرضی والی آنٹیوں کو دیکھایا جائے کہ دنیا میں صرف اس کی مرضی چلتی ہے کسی گوشت کے لوتھڑے کی مرضی نہیں چلتی وہی مالک ہے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، بہت سے ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات نظر انداز کردیں -جنیوا: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مہلک وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بہت سےممالک عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کو نظر انداز کر رہےہیں۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ورلڈہیلتھ اسمبلی سےعالمی رہنماؤں نے خطاب کیا، اس موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔کامیاب وہ جس نے حق پہچان کر اپنا لیا۔بچاو صرف اللہ تعالی کے حضور توبہ و استغفار اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام،بھوکوں کو کھانا کھلانا،ضرورت مندوں کی مدد،لاک ڈاون عذاب پر عزاب،مگر کب تک؟ جب مرا جُہد مسلسل پہ یـقیں پـخـتہ ہـــــــے ' نامرادی مری تقدیر' نـہـیں ھو ـــــــ سـکتی غلام حسن حسنی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

روس میں کورونا وائرس نے پنجے گاڑھ لیے،کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار تک پہنچ گئیروس کورونا متاثرین ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا Read News Russia CoronaVirus KremlinRussia_E mfa_russia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پمز ہسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادتاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا وائرس سے طبی عملے کی پہلی شہادت سامنے آگئی۔ وفاقی دارالحکومت میں متعدد ڈاکٹرز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویؐ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصبریاض (وقار نسیم وامق) مسجد نبویؐ میں بھی کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر واک تھرو گیٹ نصب کر دئے گئے.  مسجد نبویؐ کی انتظامیہ کے سبحان اللہ Puri duniya ka corona se muhaida ho gaya hai k shopping mall or calab me nahi Jana or masjid me jese marzi Jaye corona wahan insan nahi Jaye ga
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »