”بابراعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ غیر منصفانہ ہے کیونکہ۔۔۔“ یونس خان نے زبردست وجہ بھی بتا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز یونس خان نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کے موازنے کو غیر منصفانہ اور

تفصیلات کے مطابق یونس خان نے اپنے بیان میں کہا کہ بابراعظم کے مقابلے میں 31 سالہ ویرات کوہلی تجربے میں بہت آگے ہیں اور اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں۔ وہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیں اور ہر حالت میں خود کو ثابت کیا ہے، انہوں نے 70 بین الاقوامی سنچریاں سکور کیں جو ان کی کلاس اور صلاحیتوں کی گواہی ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ

دوسری طرف بابر اعظم کے کیرئیر کوصرف پانچ سال ہوئے ہیں اور انہوں نے 16 سنچریاں کی ہیں جبکہ ٹیسٹ اور ون ڈے میں اس کی اوسط قابل رشک ہے۔ ان پانچ سالوں میں بابراعظم میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جن کی جھلک آپ کو موجودہ کوہلی میں دیکھنے کو مل رہی ہے، میرے خیال میں ابھی دونوں کا موازانہ کرنا غیر منصفانہ ہوگا البتہ پانچ سال بعد ان کا موازنہ کیا جا سکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشافبھارتی کرکٹ میں کرپشن: ویرات کوہلی کا بڑا انکشاف ARYNewsUrdu ViratKholi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کا بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشافویرات کوہلی کا بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف India IndianCricketBoard ViratKohli Bribe Corruption Cricket IndianCaptain BCCI imVkohli ICC ICCMediaComms
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:- بابر اعظم کا ویرات کوہلی سے موازنہ غیر منصفانہ قرار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طے Pakistan PCB PakvEng TestMatch T20Cricket Cricket TourToEngland CricketTeam TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ captainmisbahpk pid_gov ImranKhanPTI ECB_cricket ICC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچز کا شیڈول طےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا شیڈول طے پا گیا، دونوں ٹیمیں سیریز میں تین ٹیسٹ اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی۔ایک میڈیارپورٹ میںبتایا گیا ہے کہ قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘بلال اور یمنیٰ انڈسٹری کے اگلے فواد اور ماہرہ ہیں‘ - Entertainment - Dawn Newsبکواس کوئی ڈرامہ ارطغرل سے زیادہ نھی سب یہ دیکھ رھے ھیں ڈان والوں جھوٹ میں نمبر 1 Aho begrti ny mqbol hi hna ha Konsa hai bhae hmen b to pta chly mujhy to Pyar k sadqy pe shak hai 🙈
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »