کورونا بحران، حکومت نے ایک ہفتے بعد ہی چوتھا سیکرٹری قومی صحت بھی تبدیل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے کورونا کی صورتحال کے باوجود گزشتہ ڈھائی ماہ میں چار وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت کو تبدیل کر دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق 5 مارچ کو

ڈاکٹر اللہ بخش ملک کو ریٹائرمنٹ سے چار ماہ قبل تبدیل کیا گیا اور ان کی جگہ گریڈ 21 کے افسر سید توقیر شاہ کو انچارج وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تعینات کیا گیا۔

ایک ہفتے بعد 11 مارچ کو سید توقیر شاہ کو تبدیل کر کے گریڈ 21 کے افسر تنویر قریشی کو انچارج وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تعینات کیا گیا، 2 ماہ 7 دن بعد گزشتہ روز تنویر قریشی کو تبدیل کرنے اور گریڈ 22 کے افسر عامر اشرف خواجہ کو وفاقی وزارت سیکرٹری قومی صحت تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے۔ گریڈ 22 کے عامر اشرف خواجہ اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں او ایس ڈی تھے۔

بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، کل تعداد کتنی ہوگئی؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری دوسری طرف سپریم کورٹ نے تبدیل کئے جانے والے وفاقی سیکرٹری قومی صحت تنویر قریشی کو کورونا مقدمہ میں آج پیش ہونے کی ہدایت کی ہے، اٹارنی جنرل آفس کی جانب سے وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تنویر قریشی کو عہدے کا چارج نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے جس پر وفاقی سیکرٹری وزارت قومی صحت تنویر قریشی نے تبادلے کے احکامات پر چارج نہیں چھوڑا۔

مزید براں طارق الہدیٰ شاہ ممبر کسٹمز آپریشن ایف بی آر تعینات کر دیئے گئے۔ ادھر وفاقی تحقیقاتی ادارے کے 13 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایسٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17 کے افسر غازی خان کو انٹر پول ٹرانسفر کر دیا گیا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر شوکت نواز، ضیا اللہ حسن، ندیم اختر کو نارتھ زون رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ گریڈ سترہ کے افسر ذوالفقار احمد، محمد شعیب کی خدمات ساؤتھ زون کے سپرد کر دی گئی ہیں۔ ایک افسر کو سکیورٹی اور ایک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے مسلم ڈاکٹر کو کورونا ویکسین تلاش کرنے کا کام سونپ دیاٹرمپ ایخ نسل پرست انسان ہے اس کا انتخاب ۔مسلمان نہیں ہوسکتا سے تو مسلم ڈاکٹر نہیں لگتا ۔کوئی مصنوعی پیر کرم شاہ ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔کامیاب وہ جس نے حق پہچان کر اپنا لیا۔بچاو صرف اللہ تعالی کے حضور توبہ و استغفار اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام،بھوکوں کو کھانا کھلانا،ضرورت مندوں کی مدد،لاک ڈاون عذاب پر عزاب،مگر کب تک؟ جب مرا جُہد مسلسل پہ یـقیں پـخـتہ ہـــــــے ' نامرادی مری تقدیر' نـہـیں ھو ـــــــ سـکتی غلام حسن حسنی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔ مزید کیا چاہیے مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا اموات بڑھ رہیں وہ کیوں نظر نہیں آتا ججز پہلے اپنے کیسز کو نمٹا لیں پھر دوسروں کے معاملات میں مداخلت کریں۔ بے شمار کیسز التوا کا شکار ہیں اُن پہ کوئی بات نہیں کرتے یہ معزز ججز۔ Kesy kesy bandar Beth gye Han aesi post pe wah Mola
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیخلاف جنگ، امریکی صدرٹرمپ نے پاکستانی نژاد لڑکی کو ہیرو قرار دے دیاامریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کیخلاف جنگ میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والی پاکستانی نژادلڑکی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لیلی خان کوہیروقرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump COVID19 Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 FoiRhHxJDJ Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 JKmnHlXVHJ Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 Y3vX5iavQr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، بہت سے ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات نظر انداز کردیں -جنیوا: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مہلک وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بہت سےممالک عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کو نظر انداز کر رہےہیں۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ورلڈہیلتھ اسمبلی سےعالمی رہنماؤں نے خطاب کیا، اس موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کیایک غیر سرکاری تنظیم نے بتایا ہے کہ خود کشی کے رجحانات سے محفوظ رہنے کے لیے صرف گزشتہ تین ہفتوں میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نے آن لائن ٹریننگ حاصل کی ہے۔ باقی سب Well done great job
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »