کورونا کیخلاف جنگ، امریکی صدرٹرمپ نے پاکستانی نژاد لڑکی کو ہیرو قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کیخلاف جنگ میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والی پاکستانی نژادلڑکی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لیلی خان کوہیروقرار دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump COVID19

اسلام آباد : امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کیخلاف جنگ میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینے والی پاکستانی نژادلڑکی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لیلی خان کوہیروقرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں قائم امریکی سفارتخانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ ریاست میری لینڈ میں رہنے والی دس سال کی لیلی خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں صدرٹرمپ نے لیلی خان کو تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا اور کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں لیلی خان کے جذبے اورخدمات کو سراہا۔

لیلی خان نے گرلزاسکاؤٹس کوکیز فنڈ ریزنگ مہم کے تحت طبی عملے اورفائرفائٹرزکوخراج تحسین پیش کرنے کے لئے گرلزاسکاؤٹس کوکیز کے سوباکسزاورشکریہ کے کارڈزپیش کئے تھے، کوکیزباکس کی فروخت سے حاصل رقم فلاحی کاموں پرخرچ کی جاتی ہے۔ Congrats to 10-year-old Laila Khan, a Pakistani-American girl scout recognized by President Trump during a ceremony honoring coronavirus heroes! Laila donated 100 boxes of cookies to local medical workers & firefighters. Read more:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agar hamare pas merit ka nizam hota to aj ye larki imran khan se award le rahe hoti

Amazing

Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 FoiRhHxJDJ

Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 JKmnHlXVHJ

Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 Y3vX5iavQr

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کیخلاف ناکامی، اوباما کی پھر ٹرمپ اور امریکی انتظامیہ پر تنقید - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’شہباز شریف کیخلاف کک بیکس کی ٹریل موجود، جواب دیں ورنہ ریفرنس دائر ہونیوالا ہے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو ملنے والی کک بیکس کی ٹریل موجود ،سوال وہیں کہ وہیں ہیں، اپوزیشن لیڈر جواب دیں ورنہ ریفرنس دائر ہونے والا ہے،عید کے بعد وہاں جواب دینا پڑیں گے، ن لیگی صدر بتائیں مسرور انور،شعیب قمر اور فضل داد عباسی کون ہیں؟ نیب سے روزانہ سماعت کرنے، شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کرتے ہیں۔ Ye frog numa insan kon hy Inhain sub pehly sy pta chal jata hai kb NAB arrest kry ga kb reference bny ga lakin phir b NAB Azad hai Ata, sugar, medicine, Malam jabba, BRT Kia wahan NAB k per jalty Hain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی اداکاراورکامیڈین فریڈ ولارڈ 86 برس کی عمرمیں چل بسےامریکی کامیڈین  فریڈ ولارڈ  ' اینکر مین'  اور 'دس از اسپائنل ٹیپ'  سمیت کئی فلموں میں نظر آئے جبکہ معروف  ٹیلی ویژن شوماڈرن فیملی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں 10سالہ بچےکا قتل: مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درجلاہور میں 10سالہ بچےکا قتل: مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف کارروائی کے عزائم رکھتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ خطے کے حوالے سے مودی کاآر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے، عمران خان کا ٹوئٹ تو آپ کی توجہ نے کونسے تیر مار لیے ہیں یہ وہ للڑ ہے جو اپنے ہاتھوں سے کشمیر انہیں دے بیٹھا ہے اور اب یونہی ڈرامے بازی والے بیان۔ بات کرو ان سے انکی پرفارمنس کی تو اوپر سے ان کو انڈیا، امریکہ، اسرائیل اور بیرونی سازشیں نظر آتی ہیں۔ او بیغیرتو تمہاری اپنی بھی کوئی پرفارمنس ہے یا نہیں، وہ بتاؤ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی شہر لاس اینجلس میں دھماکا،11 فائر فائٹرز زخمیلاس اینجلس: امریکی شہر لاس اینجلس میں خوفناک دھماکا ہوا،جس کے بعد کئی عمارتوں میں آگ لگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »