ارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کر دیا: وینا ملک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ترکی کے مشہور ڈرامےارطغرل غازی نے میرا جسم میری مرضی کے نعرے کو دفن کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اداکارہ مہوش حیات نے لکھا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ترک ڈرامے کے خلاف اتنی منفی باتیں کیوں کی جا رہی ہیں؟ لیکن آخر ایک دن ہم سب یہ تسلیم کریں گے کہ ارطغرل غازی نہ صرف تعلیم پھیلانے بلکہ اسلامی تہذیب سکھانے والا ڈراما بھی ہے۔

مہوش حیات نے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے خیال میں ارطغرل غازی کے اداکار انجین التان دوزیتان انتہائی پرکشش دکھائی دیتے ہیں۔ دراصل مہوش حیات نے ڈرامے کے مرکزی اداکار کی پاکستان میں مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انہیں ہالی وڈ کے شہرہ آفاق فلم ٹائی ٹینک کے ہیرو لیو نارڈو ڈی کیپریو سے تشبیح دی۔ یاد رہے کہ شہرہ آفاق ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی مقبولیت پاکستان میں مسلسل بڑھ رہی ہے اور اس میں کام کرنے والے اداکاروں کے پاکستانی مداحوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈرامے میں ارطغرل غازی کا کردار 41 سالہ انجین التان دوزیتان نے نبھایا ہے جب کہ ان کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار 28 سالہ اسرا بیلگیج نے ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

iVeenaKhan MashaAllah

iVeenaKhan Nice

iVeenaKhan What slogan are you talking about which Khalil-ur-Rehman had declared wrong and you had made a statement against it and supported Marvi? Shame on you for talking about this slogan today.

iVeenaKhan 1000 حرام دیاں گشتیاں اکٹھے کرلو پھر بھی حرام دین ویناملک نمبر ون پر ہے

iVeenaKhan Boht khoob

iVeenaKhan Pakistani cat😂😂😂😂

Bilkul thek veena malik Bat sirf inki nai puri dunya ke musalman dushman anasir is darame se khofzada han kahen musalman ko apna asli mukam na pata chal jaye

iVeenaKhan Kanjari hi tu

iVeenaKhan Nice pics of you

iVeenaKhan Mashallah Allah Pak Apko Khush Rakhye Hamesha

iVeenaKhan کر دیا تم پر سے لگاوو نا تمہاراتو کام ہی یہی ہے۔! زندگی50 50

iVeenaKhan اشمیت پٹیل کی رکیل بھی فحاشی کیخلاف۔۔۔ قیامت کی اخری نشانی

iVeenaKhan hhhh

iVeenaKhan

iVeenaKhan سا تھ ہی چھنو کو بھی

iVeenaKhan Nice

iVeenaKhan Wesy ab wo womans kaha gai beghrat jo kehti thi mera jism meri merzi ao na chalao apni marzi

iVeenaKhan تمھارا جسم اشمیت پٹیل کی مرضی ۔۔۔

iVeenaKhan Hy

iVeenaKhan Hira mandi ki lag rahi hai 😂😂😂

iVeenaKhan Veena your soo beutifull i like u love u your my favorite star im your big fans

iVeenaKhan veena you known turky living style, .......... tell peoples the truth

وینا ملک کی جسم پر تو وینا کی مرضی کبھی تھی ہی نہیں وہ تو ہمیشہ سے اشمیت پٹیل کی مرضی سے چلتی رہی ٹیکسی کی طرح

iVeenaKhan

iVeenaKhan کیونکہ اس کے جسم پر تو کل تک ہر بھارتی ہندو مردوں کی مرضی تھی بے چاری عورتوں کے حقوق کیا جانے یہ اپنا جسم بیچنے والیاں عورتوں کے جائز حقوق کو گالی بنا کر کیا یہ اپنا گندہ ماضی چھپا لے گی جب اس کے جسم پر ہر مرد کی مرضی تھی ؟

iVeenaKhan So sweet

iVeenaKhan Very beautiful

iVeenaKhan Sabse Pehlay tou ye Naara apne lagaya tha Muhtarma 🤔 Media bhi ajeeb Achaar hay wAllah 🤭 National Achaar 🤐🤐🤐 HUH

iVeenaKhan ❤️

iVeenaKhan ببر شیر زنانی 🤗

iVeenaKhan Mashallah

iVeenaKhan Behtreeen good

Is ka jism imran khan ki marzi🤪

یہ اپنا گندہ جسم لے کر کہاں جائے گی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے مزید 2 اداکار پاکستان آنے کے خواہشمنداسلامی فتوحات پر مبنی تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی ’اسراء بلجیک‘ کے بعد اب ’ارطغرل غازی‘ کے مزید دو اہم کردار’ دوآن بے‘ (روشان) اور اصلحان خاتون نے بھی بہت جلد پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے میرا دل خوش کردیا شادی کے بعد سجل علی نے بھی پیغام جاری کردیاٹورنٹو(ویب ڈیسک) پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے اپنے چاہنے والوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔اداکاراحد رضا میرسے شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیےڈیم کی تعمیر : وزیراعظم کے اعلان نے دشمن کے منصوبے خاک میں ملادیے ARYNewsUrdu Khan shb❤️😍 پہلے پشاور کی BRT تو بنا لیں. ذات دی کوڑ کرلی تے چھتیراں نوں جھپھے شرم تم کو مگر آتي نھين
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل: تین یاہو 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم، اتحادی حکومت نے حلف اٹھا لیااپریل میں ہونے والے اقتدار میں شراکت کے معاہدے کے بعد دائیں بازوں کی جماعت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو مزید 18 ماہ کے لیے ملک کے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے جبکہ ان کے سیاسی حریف بینی گانز 18 ماہ تک ڈپٹی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالے گے۔ Teen nahi nattan Yahoo Nam hay is khanzeer ka
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے،وزیراعظم -اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے معاشی سرگرمیوں،کرونا کے خلاف حفاظتی اقدامات میں توازن رکھنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صدر وفاق ایوان ہائےصنعت وتجارت انجم نثار نے ملاقات کے دوران کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 2 کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔اس موقع پر نائب صدور … Medical Mask - 4 Layers MT170 🌟🌟🌟🌟🌟 4.8/5 Stock available in USA 🇺🇸 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 Shop Here: Frozan8 50% OFF | 2 business days shipping 🇺🇸 dnz3Ny6GKj
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

” مجھے میرے والدین نے یہی سکھایا ہے کہ پاکستان ۔۔“ارتغرل کے ساتھی ” دوآن “ نے پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کے دل جیت لیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک ڈرامے ارتغرل نے پاکستان میں نشر ہونے کے بعد نئی بلندیوں کو چھو لیا ہے اور اس میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے ستاروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »