800 سکھ یاتری لاہور سےکراچی پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

800 سکھ یاتری لاہور سےکراچی پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

بابا گرو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے بعد سکھ یاتری اسپیشل ٹرین کے ذریعے لاہور سے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن پہنچے گئے، اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

8 بوگیوں پر مشتمل اسپیشل سکھ ٹرین 800 سے زائد مسافروں کو لے کر سٹی اسٹیشن پہنچی۔ ڈھول کی تھاپ پر یاتریوں کا استقبال کیا گیا اور مذہبی رسومات ادا کی گئیں۔کراچی سٹی اسٹیشن پہنچے پر سینیٹر انور لال ڈین نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا، انہوں نے سکھ رہنما سردار رمیش سنگھ کو ہار پہنائے۔ میڈیا سے گفتگو میں سردار رمیش سنگھ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے سکھ یاتریوں کی مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے خصوصی اقدامات کئے۔بابا گرو نانک کی 550 ویں جنم دن کی مناسبت سے ٹرین کو مختلف بینرز سے سجایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نوری‘ کے بولڈ ڈانس کے بعد ماہرہ خان کے ’عربی رقص‘ کے چرچے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn Newsکون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکےخیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق درالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں زلزلے کے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »