خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں پانچ اعشاریہ آٹھ شدت کے زلزلے کے جھٹکے

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk earthquake Earthquake Islamabad Hindukush

تفصیلات کے مطابق درالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوااورشمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،ریکٹراسکیل پر جن کی شدت پانچ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کامرکزافغانستان کے پہاڑی علاقے ہندوکش تھا۔ زلزلے کی گہرائی 157کلومیٹرتھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اُدھر آزادکشمیرکے ضلع میرپورمیں گزشتہ رات کم شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت تین اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز جہلم سے بارہ کلومیٹردورشمال مشرق میں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہارسری لنکن بورڈ کے صدر کے بیان پر پی سی بی کا مایوسی کا اظہار تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرورن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔ 100% pmln is with nawaz shrif تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنگین خسارے، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث معیشت مشکلات کا شکار - Pakistan - Dawn Newsکون سے ڈان والوں کتے کے بچے ھو آپ جھوٹ بکواس روز کرتے ھو Ghabrana nahee hai .... Maut ka waqt pehlay say hee muqarrar hay pti ptifail ImranKhan
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقاتوزیراعظم عمران خان کی تہران میں ایران کے صدر کے ساتھ ملاقات ImranKhanPTI PTIofficial Tehran Iran
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وائرلیس اور فون کے بغیر آپ کے پیاروں کو تلاش کرنے والا انقلابی آلہ - ایکسپریس اردولنک تین میل کے دائرے میں کام کرتا اور اس سے ایک وقت میں 12 افراد منسلک ہوسکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »