ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے، غلام سرور تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ مولانا اسلام کے نام پر سیاست کر رہے ہیں جبکہ ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے۔

ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ مولانافضل الرحمٰن ملک میں افراتفری پیدا کرنا چاہتے ہیں، دہشت گردی کے واقعات پر کبھی مولانا کی جانب سے مذمتی بیان نہیں آیا۔وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن قوم کو پہلے اپنا ذریعہ معاش بتائیں۔ آزادی مارچ میں اپوزیشن جماعتوں کی شمولیت سے متعلق انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی اکثریت نوازشریف کے بیانیہ کے ساتھ نہیں ہے۔

خیال رہے کہ 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی ، معاشی بدحالی اور حکومتی نااہلی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 27 اکتوبر سے حکومت کیخلاف اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم لوگوں کو حکومت کی کارکردگی اور عوام سے زیادہ ن لیگ کی فکر ہے۔ ہمارے ساتھ ہو یا انکے ساتھ؟

100% pmln is with nawaz shrif

اگر آپ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں سے بھی یہی کہتے ہیں ، تو وہ آپ پر یقین نہیں کریں گے ، حالانکہ نواز شریف تھک چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ن لیگ کے اجلاس میں اندرونی اختلافات عیاںمسلم لیگ ن کے آزادی مارچ سے متعلق ہفتے کو ہونیوالے ایک اہم مشاورتی اجلاس میں پارٹی قائد نواز شریف کے قریبی اور ہم خیال رہنماؤں کی عدم شرکت نے پارٹی کے اندرونی اختلافات واضح کر دیئے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن آج کی ملاقات کے تناظر میں آزادی مارچ کے حوالے سے اپنا لائحہ طے کرے گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مولانا فضل الرحمن کے ساتھ آج ملاقات کا اعلانمسلم لیگ ن اور جے یو آئی کے درمیان آج رات آٹھ بجے پشاور میں ملاقات طے پا گئی، مسلم لیگ ن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی اور ن لیگ کے بعد اے این پی بھی مارچ کی حامیمارچ جب اسلام آباد پہنچ جائیگا تو میں بذات خود اُس میں شرکت کرونگا، اسفندیار ولی خان ويڈيو لنک: DailyJang Sare chor 1 ho gae اپ آکیلے نھیں ھونگے ھم سب اپکے ساتھ ھونگے إن شاءالله
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ویڈیو سکینڈل کے اہم ملزم ناصر بٹ کے گھر چھاپہاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جج ویڈیو اسکینڈل کیس کے مرکزی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »